Browsing Tag

کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم ایڈوکیٹ

کرنل (ر) انعام الرحیم کی حراست غیر قانونی قرار

کرنل (ر) انعام الرحیم ایڈوکیٹ کی حراست سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس مرزا وقاص رؤف نے کی۔ اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل الیاس ساجد بھٹی اور کرنل (ر) انعام الرحیم کے وکیل واصف ایڈووکیٹ بھی عدالت میں پیش ہوئے۔…