Ad

Ad

Browsing Tag

کرنٹ

تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ میں پیسکو کا لائن مین کرنٹ لگنے سے جھلس گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ میں پیسکو کا لائن مین کرنٹ لگنے سے جھلس گیا۔ سینئر لائن مین عظیم خان بجلی کی مین لائن میں کام کر رہا تھا کہ اس کا ہاتھ تار سے لگ گیا۔ کرنٹ لگنے سے وہ کھمبے سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ جس کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Read More...

مینگورہ کے محلہ بنڑ میں نوجوان کو بجلی کا جھٹکا لگ گیا، موقع پر ہی جاں بحق

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جون 2018ء) عید کے دوسرے روز مینگورہ کے محلہ بنڑ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ سلیمان (بابو صیب) گھر میں اکیلا تھا اور تمام گھر والے کہیں گئے ہوئے تھے اس دوران وہ گھر میں بجلی کا کچھ کام کر رہا تھا کہ بجلی کا جھٹکا لگ گیا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ جب گھر والے واپس ہوئے تو سلیمان کو مردہ…
Read More...

خوازہ خیلہ میں دو مزدوروں کو بجلی کے ہائی ٹرانسمیشن لائن سے کرنٹ لگ گئی، حالت تشویشناک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 مئی 2018ء) خوازہ خیلہ گیمن پل کے قریب مزدوری کرنے والے دو مزدور کو بجلی کے گیارہ ہزار وولٹ لائن کا کرنٹ لگ گیا، ریسکیو 1122 نے دونوں مزدوروں کو تشویشناک حالت میں مٹہ سول ہسپتال منتقل کردیئے ، ریسکیو ذرائع کے مطابق خوازہ خیلہ کے گیمن پل کے قریب دو مزدور ڈائنا گاڑی سے ریت خالی کررہے تھے کہ اس دوران ان کے ہاتھ…
Read More...