Browsing Tag

کمشنر

پولیو قومی المیہ ہے،میڈیا اس بیماری کے خاتمہ میں اپنا کردار ادا کرے، کمشنر مالاکنڈڈویژن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 آگست 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیرالاسلام شاہ نے کہا ہے کہ پولیو ہمارا قومی المیہ بن چکا ہے یہ داخلی اور خارجی دونوں سطح پر عظیم قومی نقصان کا باعث بنا ہے پولیو ایک طرف ہمارے پھول بچوں کو دائمی…

طبی سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی برتنے والوں کو باعث عبرت بنادینگے،ڈپٹی کمشنر سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جولائی 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے ضلع بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں اور طبی مراکز کے حکام کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ مقررہ اوقات میں مریضوں کو طبی سہولیات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائیں…

نو تعینات ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 جون 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ، ڈی سی سوات شاہد محمود کے تبادلہ کے بعد ثاقب رضااسلم نے ڈپٹی کمشنر سوات کا چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کردیا ہے ، انہوں آج…

وزیر اعظم جسٹس ( ر) ناصر الملک کی خصوصی ہدایت پر این ایچ اے نے جی ٹی روڈ پر کام شروع کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جون 2018ء) نگران وزیر اعظم جسٹس ( ر) ناصر الملک کی خصوصی ہدایت پر این ایچ اے نے جی ٹی روڈ پر کام شروع کردیا ہے، کام کی نگرانی کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کریں گے ، تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم جسٹس ( ر)…

سوات کے لوگ نفیس،مہمان نواز اور محبتیں بانٹنے والے ہیں،کمشنر سید ظہیر الاسلام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جون 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ اور ڈی آئی جی اختر حیات خان نے کہا ہے کہ سوات پورے پاکستان کا گھر اور سواتی عوام محبتیں بانٹنے والے لوگ ہیں ، جس طرح سوات حسین اور خوبصورت ہے اسی طرح…

تحصیل مٹہ کے علاقہ برہ درشخیلہ میں کھلی کچہری، معززین علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 مئی 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیرالاسلام شاہ کی سربراہی میں تحصیل مٹہ کے علاقہ برہ درشخیلہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر سوات، ضلع ناظم سوات محمد علی شاہ، خان، ضلع نائب ناظم…

ضلع بھر میں انسدادِ ڈینگی مہم جاری، ڈی سی سوات نے آج رپورٹوں کا جائزہ لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 مئی 2018ء) سوات میں انسدادِ ڈینگی مہم جاری ہے۔ اس سلسلے میں ڈی سی سوات شاہد محمودنے ڈینگی کے خاتمے کے لیے تمام ضلعی محکموں کی ڈینگی کے متعلق مارچ اور اپریل کی کارکردگی کی انفرادی رپورٹوں کا جائزہ لیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More