Ad

Ad

Browsing Tag

کمیسٹ

کمیسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا، میڈیکل سٹورز کھل گئیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 مئی 2018ء) کمیسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن سوات کے صدر خواجہ رشید اقبال نے آج باقاعدہ طور پر ہڑ تال ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد تحصیل بابوزئی سمیت سوات کے تمام تحصیلوں میں ادویات کی دکانیں کھل جائیگی ہسپتالوں میں داخل مریضوں ، تیمارداروں اور ورثاء نے سکھ کا سانس لے لیا۔یاد رہے کہ کمسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن…
Read More...

کمیسٹ ایسوسی ایشن کیساتھ باہمی اتفاق سے مسائل کا حل نکالا جائے، شہزادہ میاں گل شہریار امیرزیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 مئی 2018ء) پی پی پی کے مرکزی رہنماء شہزادہ میانگل شہریار امیرزیب نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت میڈیکل سٹورز والوں کے ساتھ باہم اتفاق سے مسئلہ حل کریں،ہڑتال کیوجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،ایک طرف صوبائی حکومت عوام کو سہولیات دینے کی دعوے کررہی ہے تو دوسری طرف حالت یہ ہے کہ ہسپتالوں میں کئی ماہ پہلے…
Read More...

کیمسٹوں کے خلاف مریض، لواحقین و بلدیاتی نمائندوں کا زبردست احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 مئی 2018ء) سوات میں کیمسٹوں کے خلاف مریض، ان کے لواحقین اور بلدیاتی نمائندے سڑکوں پر نکل آئے۔ بدھ کو کیمسٹوں کی ہڑتال کے خلاف سینٹرل ہسپتال سیدو شریف میں مریض، ان کے رشتہ دار اور بلدیاتی نمائندے سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے ہسپتال کے سامنے سیدو شریف، مینگورہ روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ مظاہرین نے کیمسٹوں…
Read More...

سوات کے کیمسٹوں کا ڈرگ ایکٹ کے نفاذ کیخلاف غیر معینہ مدت تک احتجاج جاری، دکانیں بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 مئی 2018ء) سوات کیمسٹ اینڈ ڈرگیسٹ ایسو سی ایشن کا ڈرگ ایکٹ 2017کے نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور مارچ ، غیر معینہ مدت تک مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان ، مریضوں اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، گذشتہ روز سوات کمیسٹ اینڈ ڈرگیسٹ ایسو سی ایشن کے صدر خواجہ رشید اقبال کی کال پر مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر…
Read More...

صوبائی حکومت کیخلاف فارما ڈسٹری بیوٹرز کا احتجاج، ڈرگ ایکٹ نامنظور کے نعرے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) سوات فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل کا ڈرگ رولز 1976 ایکٹ میں ترامیم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،مظاہرہ جلوس کی شکل میں کونسل افس ڈاکخانہ روڈ سے روانہ ہوکر پریس کلب پہنچے ، سوات پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں نعرہ بازی کی ، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر مختلف قسم کے نعرے درج تھے…
Read More...