Ad

Ad

Browsing Tag

کمیٹی

سوات میں ترقیاتی عمل کا جائزہ لینے اور اسے تیز کرنے کیلئے پہلا ہنگامی اجلاس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 اکتوبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان کی زیر صدارت سوات میں ترقیاتی عمل کا جائزہ لینے اور اسے تیز کرنے کیلئے پہلا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈبلیو ایس ایس سی سوات کے چیف ایگزیکٹیو شیدا محمد، ٹی ایم اے بابوزئی کے ایکسین عمران خان، یو ایس ایڈ حکام، تحصیل کونسلر شاہد علی،سیف اللہ خان اور قومی تعمیر سے وابستہ…
Read More...

ٹی ایم اے کے سپرنٹنڈنٹ اور واسا کے واٹر سپلائی انچارج تاج ملوک خان ریٹائرڈ ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 اکتوبر 2018ء) سابقہ ٹی ایم اے واٹر سپلائی سپرنٹنڈنٹ اور موجودہ ڈبلیو ایس ایس سی مینگورہ کے واٹر سپلائی انچارج تاج ملوک خان ریٹائرڈ ہوگئے ،محکمہ واساء کے دفتر میں الوداعی تقریب کا انعقاد، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ڈبلیو ایس ایس سی مینگورہ کے انچارج واٹر سپلائی اور سابقہ ٹی ایم اے آفیسر تاج ملوک خان ریٹائرڈ ہو گئے ، ڈبلیو…
Read More...

‎تنخواہوں کی عدم ادائیگی،بھرتیوں میں نظر اندازی،واسا کیخلاف کیس دائر

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جون 2018ء) متحدہ مزدور یونین سی بی اے تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن بابوزئی مینگورہ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد محمود خالد گوجر ، صدر بخت کرم ، نائب صدر محمد رازق ، جنرل سیکرٹری قاری جمیل احمد اور فنانس سیکرٹری رسول خان نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج / پریزائیڈنگ آفیسر لیبر کورٹ ملاکنڈ ڈویژن میں ٹی ایم او تحصیل بابوزئی…
Read More...

‎اے این پی،الیکشن،پی کے پانچ اوراین اے تین کے لئے کمیٹیاں قائم

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جون 2018ء) اے این پی نے انتخابات میں PK-5 اور NA-3 کے لئے نیشنل یوتھ آرگنائزیشن اور پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کیلئے کوارڈینیشن کمیٹیاں مقرر کر دی جس میں نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کے لئے عرفان اللہ بھائی چیئرمین جبکہ عامر سہیل خٹک امانکو ٹ، محمد علی ، شاہ حسین فیض آباد،عمران خان لنڈیکس، عیسیٰ خان رنگ محلہ، دریا خان…
Read More...

ڈی پی او سوات کی سربراہی میں مصالحتی کمیٹیوں کے لئے اععزازی تقریب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 مئی 2018ء) ضلعی پولیس سربراہ واحد محمود نے DRC مینگورہ میں تقسیم انعامات کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔ کہ جرگہ سسٹم پختون روایات کا ایک منظم حصہ ہے۔ جس کی افادیت اوردور رس نتائج کوانٹر نیشنل فورم پر بھی تسلیم کیا گیا ہے ۔اسی جرگہ سسٹم اور پختون روایات کو مد نظر رکھ کر ترجیہی بنیادوں پر کام کرتے ہوئے عوام…
Read More...