Ad

Ad

Browsing Tag

کے سپرد

سوات کے علاقہ شموزئی گھوڑہ میں پاک فوج نے چیک پوسٹ سوات پولیس کے سپرد کردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 مئی 2018ء) سوات کے علاقہ شموزئی گھوڑہ میں پاک فوج نے چیک پوسٹ کو خالی کرکے کمانڈ سوات پولیس کے سپرد کردی، یاد رہے کہ سال 2009 میں مخدوش حالات کے پیش نظر جب پاک فوج نے ملاکنڈ ڈویژن میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن شروع کیا تو اس وقت پاک فوج نے ضلع سوات کے مختلف علاقوں میں چیک پوسٹیں قائم کی تھیں شدت پسندوں کے…
Read More...