Browsing Tag

گاڑیوں میں

ڈڈھارہ کے مقام پر دو گاڑیوں میں تصادم، 6 افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ڈڈھرہ میں دو گاڑیوں کے مابین تصادم ہوا جس کے کے نتیجہ میں 6 بشمول عبدالسمیع، صدام حسین، مسماۃ (م)، عمر خان، محمد عثمان اور منتظر زخمی ہوگئے۔ مخالف سمیت سے آنے والی گاڑیوں…