Ad

Ad

Browsing Tag

ہسپتال منتقل

مٹہ کے علاقہ آشاڑے سے خاتون کی تشدد زدہ بوری بند لاش برآمد

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جنوری 2019ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ اشاڑے سے تقریباً تیس خاتون کی بوری بند لاش برآمد، پولیس ذرائع مطابق خاتون مبینہ تشدد کے بعد قتل کی گئی اور لاش کو بوری میں بند کرکے گاؤں آشاڑے کے علاقہ جلالہ کے قریب نالی میں پھینکا گیا تھا پولیس نے بوری بند لاش کو اپنے قبضہ میں لیکر مقامی ہسپتال منتقل کردیا، تاہم لاش کی…
Read More...

مٹہ کے علاقہ میرہ میں گھر کی چھت منہدم،ایک شخص زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 دسمبر 2018ء) مٹہ کے علاقہ میرہ میں گھر کی چھت منہدم،ایک شخص زخمی تفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ میں بارش اور برفباری کے باعث گھر کی چھت گرگئی، جس مین عمرعلی نامی شخص زخمی ہوگیا جس کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال مٹہ منتقل کردیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے یوسی اشاڑے کے علاقہ میرہ میں مکان کی چھت…
Read More...

سوات کے علاقہ عرق بیش بنڑ میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 دسمبر 2018ء) سوات کے ملم جبہ روڈ پر واقع گاؤں عرق بیش بنڑ میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ، ذرائع کے مطابق دو بچے تیرہ سالہ فرحان ولد نیازبین اور گیارہ سالہ منان ولد عبدالخالق اپنے گھر کے قریب مٹی کھود درہے تھے کہ اس دوران ان پر مٹی کا تودہ آگرا جس کے نتیجے میں فرحان مٹی تلے دب کر…
Read More...

مٹہ میں دریائے سوات کے کنارے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں دریائے سوات کے کنارے سے 35 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ، تفصیلات کے مطابق مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں دریائے سوات کے کنارے پڑے نامعلوم شخص کی لاش کو مقامی لوگوان نے دیکھا تو پولیس اطلاع دی، اطلاع ملتے ہی پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق…
Read More...

تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ میں پیسکو کا لائن مین کرنٹ لگنے سے جھلس گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ میں پیسکو کا لائن مین کرنٹ لگنے سے جھلس گیا۔ سینئر لائن مین عظیم خان بجلی کی مین لائن میں کام کر رہا تھا کہ اس کا ہاتھ تار سے لگ گیا۔ کرنٹ لگنے سے وہ کھمبے سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ جس کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Read More...

مٹہ کے علاقہ نیلگرام میں سوزکی پک اَپ الٹنے سے خاتون جان بحق متعدد افراد زخمی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ نیلگرام میں سوزکی پک اَپ الٹنے سے ایک خاتون جان بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ،زخمیوں میں شامل ایک خاتون حالت نازک ہونے کے باعث مٹہ ہسپتال سے سیدو شریف ہسپتال منتقل کی گئی ہے پک اَپ میں سوار تمام افراد آپس میں رشتہ دار ہیں جوکہ ایک اور رشتہ دار ہاں فاتحہ خوانی کیلئے جارہے…
Read More...

Ad

مٹہ کے علاقہ سخرہ کے مقام پر بارات میں شامل گاڑی کو حادثہ، 6 افراد زخمی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 04 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سخرہ کے مقام پر بارات میں جانے والے گاڑی کو حادثہ 6 افراد شدید زخمی،ہسپتال منتقل،تفصیلات کے مطابق مٹہ کے علاقہ سخرہ کے مقام پر شادی کے بارات میں شامل فور ویل گاڑی سڑک پر لگے حفاظتی پشتے سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں چھ افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے مٹہ ہیڈ کورٹر ہسپتال…
Read More...

پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے نوجوان زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 30 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ اردوم میں پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے 23 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق احسان اللہ گھر میں پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک پستول چل جانے سے گولی اس کو لگ گئی جس سے وہ بری طرح زخمی ہوگیا بعد ازاں طبی امداد کے لئے مٹہ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Read More...

کبل، مکان کی چھت گرنے سے آٹھ سالہ بچی جاں بحق جبکہ ماں بیٹی شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 21 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ محلہ عمر خیل گلبہار میں مکان کی چھت گرنے سے آٹھ سالہ بچی جاں بحق جبکہ اسکی اور دو سالہ بہن شدید زخمی ہوگئی،تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ایک بجے عمران نامی شخص کی مکان کی شہتیر ٹوٹ گئی جس کے باعث اس کی آٹھ سالہ بیٹی ثمیہ جاں بحق جبکہ دوسالہ بیٹی گلالئی اور زوجہ عمران شدید زخمی ہوگئیں…
Read More...

عالم گنج کے مقام پر باراتیوں کی گاڑی اور موٹر کار میں تصادم ،پانچ افراد زخمی، ہسپتال منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں بارتیوں کی گاڑی اور موٹر کار میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال خوازہ خیلہ منتقل کردیا گیا ، خوازہ خیلہ پولیس کے مطابق خوازہ خیلہ سے جانیوالے باراتیوں کی گاڑی تیز رفتاری کی باعث عالم گنج کے مقام پر مخالف سمت سے انے والے موٹر کار سے…
Read More...