Browsing Tag

ہسپتال منتقل

کبل، مکان کی چھت گرنے سے آٹھ سالہ بچی جاں بحق جبکہ ماں بیٹی شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 21 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ محلہ عمر خیل گلبہار میں مکان کی چھت گرنے سے آٹھ سالہ بچی جاں بحق جبکہ اسکی اور دو سالہ بہن شدید زخمی ہوگئی،تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ایک بجے عمران نامی شخص کی مکان کی…

عالم گنج کے مقام پر باراتیوں کی گاڑی اور موٹر کار میں تصادم ،پانچ افراد زخمی، ہسپتال منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں بارتیوں کی گاڑی اور موٹر کار میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال خوازہ خیلہ منتقل کردیا گیا ، خوازہ خیلہ پولیس کے مطابق…

ڈڈھارہ کے مقام پر دو گاڑیوں میں تصادم، 6 افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ڈڈھرہ میں دو گاڑیوں کے مابین تصادم ہوا جس کے کے نتیجہ میں 6 بشمول عبدالسمیع، صدام حسین، مسماۃ (م)، عمر خان، محمد عثمان اور منتظر زخمی ہوگئے۔ مخالف سمیت سے آنے والی گاڑیوں…

کنویں سے برتن نکالتے ہوئے دم گھٹنے سے دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 آگست 2018ء) کبل کے علاقہ برہ بانڈئی کے گاؤں غوریجو میں گزشتہ روز کنویں میں گیس بھرجانے سے دو بھائیوں سمیت تین افراد جانبحق ۔تفصیلات کے مطابق کنویں میں برتن گرگئے تھے جن کو نکالنے کی غرض لائق زادہ ولد شیر بہادر…

موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ ساتھی زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 26 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں موٹرکار کی ٹکر سے نوجوان موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ اس کا دوسرا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق موٹر کارنمبرLRD3233 اور موٹر سائیکل کے درمیان…

مٹہ کے علاقہ بالاسور میں چلتی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ، ماں بیٹا جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 آگست 2018ء) سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقے بالاسور میں پرانی دشمنی کا شاخسانہ، چلتی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا، پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تحصیل مٹہ کے علاقہ بالاسور میں پیش…

سیاسی مخالفت کا شاخسانہ، دونوجوانوں پر شدید تشدد زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں پیوچارمیں سیاسی مخالفت کی بنا پردو نوجوانوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ایک نوجوان کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ، مٹہ پولیس کے مطابق گاؤں…

زمین تنازعہ پر فائرنگ کا تبادلہ دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ اینگروڈھئرئی کے قریب بائی پاس میں زمین کی تنا زعہ پر دو فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجہ میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پولیس سٹیشن…

اکرم خان درانی کے قافلہ پر بم دھماکہ ،4 افراد جاں بحق جبکہ 31 زخمی، اکرم درانی محفوظ

بنوں: جے یو آئی (ف) کے رہنما اکرم خان درانی کے قافلے کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے تاہم اکرم درانی اس حملے میں محفوظ رہے۔پولیس ذرائع کے مطابق بنوں میں رہنما جے یو آئی (ف) اکرم خان درانی کے قافلے کے…

ننگولئی نہر میں دو کمسن ہین بھائی ڈوب گئے بچہ جاں بحق جبکہ بچی بے ہوش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جون 2018ء) تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں واقع آبپاشی نہر میں دو کمسن بچے گرگئے۔ پولیس چوکی ننگولئی کے مطابق دو کمسن بچے پانچ سالہ حمزہ اور چارسالہ عروج نہرکے قریب کھیل رہے تھے کہ نہر میں گر گئے مقامی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More