Browsing Tag

ہسپتال

سوات کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز، نرس اور پیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال بدستور جاری،نجی کلینکس بھی بند

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سوات کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں، نرس اور پیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال جاری ہے۔ تمام ڈاکٹروں نے نجی کلینکس بھی بند کر دیے ہیں جس کی وجہ سے مریض اللہ کے رحم وکرم پرہیں۔ ہڑتال کے ابتدائی دنوں میں…

ڈاکٹروں اور میڈیکل عملہ کی ہڑتال، سیدوشریف ہسپتال میں داخل بیمار خاتون جان کی بازی ہار گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مالاکنڈ ڈویژن کے سے بڑے ہسپتال سیدوشریف تدریسی ہسپتال میں مبینہ طور ڈاکٹروں اور دیگر عملہ کی ہڑتال کی وجہ سے بیمارخاتون چل بسی۔ ورثا نے ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کی بنا پر جاں بحق ہونے کا الزام عائد کردیا۔…

ڈینگی وائرس کے مسلسل وار جاری، مزید 8 افراد متاثر، تعداد 334 ہوگئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں ڈینگی وائرس کے مسلسل وار جاری ہیں۔ متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ، موجودہ تعداد بڑھ کر334تک پہنچ گئی۔ مزید 8افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ سیدوشریف ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب…

سوات کے علاقہ فتحپور میں 10 سالہ بچی کو مبینہ طور زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 ستمبر 2019ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں دو نوجوانوں نے دس سالہ بچی کو مبینہ طور زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق سترہ سالہ حمزہ اورآٹھارہ سالہ آفتاب نے بچی کو اکیلے دیکھ…

سوات میں ڈینگی وائرس بے قابو، مزید 18 افراد متاثر، تعداد 218 ہوگئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 ستمبر 2019ء) سوات میں ڈینگی وائرس حملے جاری، مزید 18افراد متاثرہوگئے۔ متاثرہ افراد کی تعداد 218 تک پہنچ گئی، جن میں 64 خواتین اور 3 بچے بھی شامل ہیں۔ سیدوشریف ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے…

ضلع بھر کے ہسپتالوں میں کتے کاٹنے کی ویکسین نایاب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 ستمبر 2019ء) سوات کے ہسپتالوں میں مفت طبعی سہولیات کی فراہمی کے حکومتی دعوے غلط ثابت، سوات بھر کے ہسپتالوں میں کتے کاٹنے کی ویکسین نایاب،عوام کے اظہار تشویش اضافہ،آئے روز سوات میں کتے کاٹنے کا واقعہ…

سوات میں ڈینگی مچھر کے حملے جاری،متاثرین کی تعداد میں اضافہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 ستمبر 2019ء) سوات میں ڈینگی مچھر کے حملے جاری ہیں۔ جس سے مزید 19افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ڈینگی بخار سے متاثرہ رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 74تک پہنچ گئی جبکہ سیکڑوں متاثرہ…

سیدو شریف ہسپتال میں بھرتی کئے جانے والے 34 ملازمین کو برخاست کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 فروری 2018ء) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے معدنیات صوبہ خیبرپختونخوا عزیز اللہ گران کے نوٹس پر ڈی جی ہیلتھ نے کارروائی کرتے ہوئے سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال میں بھرتی کئے جانے والے 34 ملازمین کو برخاست کر…

رستے سے محروم گاؤں گانشال کے مکین سینکڑوں فٹ لمبی تنگ سرنگوں سے گزر گھر پہنچتے ہیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 فروری 2019ء) تحصیل کبل کے علاقہ گانشل ڈھیرئی سوات خیبر پختونخواہ کا ایک ایسا گاؤں ہے جہاں کے مکین کئی سالوں سے گاؤں تک پہنچنے کیلئے عام رستہ سے محرام ہیں ان لوگوں کیلئے گاؤں تک آنے جانے کا کوئی راستہ…

سنٹرل ہسپتال سیدوشریف میں ریجنل بلڈ بینک کا افتتاح کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جنوری 2018ء)چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ لوگوں کو ہسپتالوں میں تمام تر جدید طبی سہولیات مہیا کرنا تحریک انصاف حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے صحت مند معاشرہ کسی قوم کی ترقی میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More