Browsing Tag

ہسپتال

سوات میں عطائی معالجوں اور جعلی صحت مراکز کیخلاف کاروائی، ایک نجی ہسپتال سیل جبکہ پانچ مراکز کو نوٹس

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جنوری 2018ء) سوات میں ہیلتھ کئیر کمیشن کی کامیاب کاروائی، جعلی صحت خدمات کا مرکز دی کیمبرج شوگر ہسپتال سیل،تجدید رجسٹریشن کے لئے متعدد نجی صحت مراکز کو نوٹس جاری،ہیلتھ کئر کمیشن کی طرف سے عطائی معالجوں…

مٹہ کے علاقہ لالکو میں فری میڈیکل کیمپ انعقاد،مفت ادویات کی تقسیم

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 دسمبر 2018ء) پاک فوج اور ذاکر خان شہید ہسپتال مٹہ کی جانب سے وادی لالکوں میں مشترکہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ، لوگوں کو مفت ادوایات اور تمام سہولیات پہلی بار مفت دی گئی پہلی بار اس فری میڈیکل کیمپ میں…

مینگورہ، شوہر نے احاطہ کچہری میں خنجر کے پے درپے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 نومبر 2018ء) ضلعی کچہری مینگورہ میں آج صبح شوہر نے احاطہ کچہری میں خنجر کے پے درپے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا، تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی کے رہائشی عارف خان ولد فقیر شاہ کا اپنی…

‎خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور نرسوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور نرسوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ صحت نے تمام اسپتالوں کے حکام کو مراسلہ جاری کردیا ۔مراسلہ میں ہدایت کی گئی ہے کہ اسپتالوں میں ڈیوٹی اوقات کار کے دوران ڈاکٹروں…

مینگورہ میں فائرنگ سے ماں بیٹی زخمی،ملزم فرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 اکتوبر 2018ء) سوات مرکزی شہر مینگورہ کے بازار میں دن دیہاڑے مبینہ شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور ساس کو زخمی کردیا ،جبکہ ملزم جائے واردات سے فرار ہونے میں کامیاب بعد ازاں زخمیوں کو فوری طبی امداد کے…

سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کیجولٹی میں جعلی ڈاکٹر کی موجودگی کا انکشاف

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 اکتوبر 2018ء) سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کیجولٹی میں جعلی ڈاکٹر کی موجودگی اور مریضوں کو ادویات ہدایت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ پی کے پانچ کے ایم پی اے فضل حکیم کو عوام نے شکایت کردی کہ ڈاکٹر…

سیدو شریف اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت، خاتون نے گائنی وارڈ کے سامنے بچے کو جنم دے دیا،

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 ستمبر 2018ء) سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت کا سلسلہ جاری، خاتون نے گائنی وارڈ کے سامنے نالے میں بچے کو جنم دے دیا، خاتون کے شوہر کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں نے میری بیوی کو شدید درد کے باوجود وارڈ سے…

پُر اسرار بخار سے مینگورہ شہر اور نواحی علاقوں میں سینکڑوں افراد متاثر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 ستمبر 2018ء) مینگورہ شہر سمیت نواحی علاقوں میں پراسرار بیماری سے متعدد افراد متاثر ، تشخیص نہ ہونے کی وجہ سے ہسپتالوں سے فارغ کردیئے گئے ، بخار کی وجہ سے ہر گھر میں متعدد مریض پڑے ہوئے ہیں ، بخار کے وجہ سے بدن…

جیپ اور موٹر کار میں خوفناک تصادم،7 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 04 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں پراڈو جیپ اور موٹر کار میں خوفناک تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں سوار 7 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں گاڑیاں مخالف سمت سے آتے ہوئے تیز…

سیدو شریف ہسپتال میں ڈاکٹروں اور عملہ کی غفلت کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا،انکوائری کا حکم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 30 آگست 2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا سیدو سنٹرل ہسپتال میں حاملہ خاتون کے انتظار گاہ میں بچے کو جنم دینے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا،وزیراعلیٰ کی ضلعی انتظامیہ کو واقعہ کی فوری انکوائری کرنے اور رپورٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More