Browsing Tag

اسکول

تحصیل مٹہ : سیاسی دباؤ پر پرائمری اسکول کے ہیڈ ٹیچر سمیت 2اساتذہ نوکری سے برخاست

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے پرائمری اسکول بِہاکی نئی عمارت ہائی اسکول کے حوالے نہ کرنے اور لوگوں کے احتجاج کی سزااساتذہ کو دے دی گئی۔ شدید سیاسی دباؤپر پرائمری اسکول کے ہیڈ ٹیچر سمیت 2اساتذہ کو نوکری سے برخاست کردیا…

وزیر اعلیٰ صاحب ! خدارا اجمل کو رکشہ چلانے دیں

خبر ہے کہ سوشل میڈیا پر ٹریفک وارڈن کے اکاؤنٹ سے وائرل ہونے والی ویڈیو پر وزیر اعلیٰ محمود خان نے نوٹس لیا ہے جس میں ایک دس سالہ بچہ چنگ چی رکشہ چلارہا تھا اور ٹریفک وارڈن اسلئے چالان کرنے سے گریزاں رہا کیونکہ بچے سے جب والد بارے پوچھا گیا…

رستے سے محروم گاؤں گانشال کے مکین سینکڑوں فٹ لمبی تنگ سرنگوں سے گزر گھر پہنچتے ہیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 فروری 2019ء) تحصیل کبل کے علاقہ گانشل ڈھیرئی سوات خیبر پختونخواہ کا ایک ایسا گاؤں ہے جہاں کے مکین کئی سالوں سے گاؤں تک پہنچنے کیلئے عام رستہ سے محرام ہیں ان لوگوں کیلئے گاؤں تک آنے جانے کا کوئی راستہ…

حلال فوڈ اتھارٹی کی جانب سے سرکاری اور نجی سکولز معائنہ مہم تیز

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 23 ستمبر 2018ء) خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے صوبے کے دوسرے حصوں کی طرح سوات میں بھی سکول معائنہ و صفائی مہم تیز کر دی ہے جس کے دوران ضلع بھر کے سرکاری و نجی بوائز و گرلز سکولوں اور اسکے ساتھ ساتھ…

سوات بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک امتحان میں پوزیشن ہولڈرز کے نام سامنے آگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جون 2018ء) سوات بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک بورڈ کے نتائج کا اعلان بروز جمعرات کیا جائیگا تاہم ٹاپ ٹونٹی میں مختلف اسکولوں کے نام بھی سامنے آگئے ہیں جس میں بورڈ ذرائع کے مطابق سوات پبلک اسکول مینگورہ ،…

‎مٹہ، گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول پر گرلز کالج کا قبضہ،سینکڑوں طالبات متاثر

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جون 2018ء) حکومت خیبر پختونخواہ نے امسال 2018کو تحصیل مٹہ سوات میں گرلز کالج کے قیام کا فیصلہ کیا ہے لیکن نئے بلڈنگ بنانے یا کرایہ عمارت ڈھونڈنے کے بجائے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول مٹہ سوات کو قبضہ…

بریکوٹ میں پرائمری اسکول کئی ماہ سے بند، با اثر استانیوں کا گھر بیٹھ کر تنخواہ لینے کا انکشاف

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 مئی 2018ء) سوات کے تحصیل بریکوٹ میں لڑکیوں کا پرائمری اسکول کئی ماہ سے بند،با اثر استانیوں کا گھر بیٹھ کر تنخواہ لینے کا انکشاف،ڈی ای او شمیم اختر نے تعینات استانیوں کو گزشتہ فروری کے 28 تاریخ کو…

صوبائی حکومت نجی اسکولوں کیساتھ طے شدہ معاہدہ کی پاسداری میں ناکام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 مئی 2018ء) صوبائی حکومت نے 13 ماہ گزرنے کے باوجود بھی پرائیوٹ سکولوں کے ساتھ ایلمنٹری ایجوکیشن فاونڈیشن کے معاہدہ کے تحت واؤچر طلبہ کے تمام اخراجات کا وعدہ پورا نہیں کیا۔ تبدیلی کے دعویدار تعلیمی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More