Browsing Tag

افتتاح

آر پی او ملاکنڈ محمد اعجاز خان نےسوات پولیس لائن میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن (آر پی او) محمد اعجاز خان نے پولیس لائن میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا۔ اس موقع پر انہوں نے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز سے کہا کہ وہ اپنے علاقوں میں لوگوں سے…

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سوات میں سوئی گیس پائپ لائن منصوبے کا افتتاح کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 مارچ 2019ء)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سوات میں سوئی گیس منصوبے کا افتتاح کردیا اس موقع پر محکمہ سوئی گیس کے جی ایم نے وزیراعلی محمود خان کو منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی۔ بریفنگ میں کہا گیا کہ…

وزیرزراعت محب اللہ کا آبائی حلقہ کا دورہ ، واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 فروری 2019ء) صوبائی وزیر زراعت ،لائیوسٹاک ، فشریز اینڈ کوآپریٹیو محب اللہ خان نے اج اپنے آبائی حلقہ پی کے آٹھ کا دورہ کیا، ننگولئی میں ٹیوب ویل کا افتتاح کرکے مکینوں کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا۔…

سینٹرل ہسپتال سیدو شریف میں برن یونٹ کا افتتاح کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 جنوری 2019ء )چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان نے سنٹرل ہسپتال میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب کے دوران آتشزدگی سے متاثرہ زخمیوں کے علاج کیلئے نئے برن سنٹر کا افتتاح کیا یہ برن سنٹرفوری طور پر سنٹرل ہسپتال کے…

پانڑ، فضل حکیم نے گرلز ٹریننگ اکیڈمی کا افتتاح کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جنوری 2019ء) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسف زئی نے مینگورہ کے نواحی علاقے پانڑ میں نادار لڑکیوں کی سلائی و کڑھائی، ٹیلرنگ، بیوٹی پالر اور کمپیوٹر ٹریننگ کے حامل ہنی گرلز ٹریننگ…

سنٹرل ہسپتال سیدوشریف میں ریجنل بلڈ بینک کا افتتاح کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جنوری 2018ء)چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ لوگوں کو ہسپتالوں میں تمام تر جدید طبی سہولیات مہیا کرنا تحریک انصاف حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے صحت مند معاشرہ کسی قوم کی ترقی میں…

ایم این اے سلیم الرحمان نے وادی مرغزار میں سوئی گیس منصوبہ کا افتتاح کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جنوری 2019ء) اسلام پور ،گلی گرام ،سپل بانڈئی ،گلزارآباد اور مرغزار میں چودہ کلومیٹر کے آٹھ انچ لائن پائپ کے ذریعے بلوگرام میں اپنی نوعیت کا پہلامنصوبہ سوئی گیس فراہمی کا افتتاح ایم این اے سلیم…

منشیات کے عادی افراد کیلئے نیا ادارہ قائم، ڈی ائی جی نے افتتاح کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 نومبر 2018ء) گزشتہ روز مینگورہ شہر کے علاقہ بنڑ میں "نوے ژوند" کے نام منشیات کے عادی افراد کی بحالی کیلئے سنٹر کا افتتاح کردیا گیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن محمد سعید خان وزیر ، ڈی پی او سوات…

سوات کی عوام نے دوسری بار تحریک انصاف پر اعتماد کرکے نئی تاریخ رقم کی ہے، فضل حکیم خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 نومبر 2018ء) ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین و ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم خان نے کہاہے کہ سوات کے عوام نے دوسری بار پاکستان تحریک انصاف پر اعتماد کا اظہار کرکے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ عوام کی خدمت میں کوئی کسر…

ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم خان نے ڈبلیو ایس ایس سی کے دفتر میں پودا لگاکر کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 اکتوبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ صاف اور سرسبز پاکستان مہم کا آغاز وزیر اعظم عمران خان کی وژنری سوچ کا مظہر ہے صفائی نصف ایمان ہے اور اس کا تعلق براہ راست قومی صحت سے ہے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More