Browsing Tag

بازار

مینگورہ میں ڈکیتی کے تین ملزمان کو قید و جرمانہ کی سزائیں سنادیں گئیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 اپریل 2019ء) سوات میں جوڈیشل مجسٹریٹ اول کی عدالت نے چوری کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر تین ملزمان کو تین تین سال قید اور جرمانہ کی سزاسنادی جبکہ دو ملزمان عدم ثبوت کی بنا پر بری کردئے گئے۔ جوڈیشل…

تحصیل بریکوٹ میں ٹی ایم اے کی جانب عائد ٹیکسوں کے خلاف تاجر برادری کا احتجاج

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 دسمبر 2018ء) ملاکنڈ ڈویثرن ٹیکس فری زون ہے ، بریکوٹ میں ٹی ایم اے کی جانب عوام پر مسلط کردہ ٹیکس کسی صورت میں نہیں مانتے، ایک طرف مہنگائی میں آئے روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے جبکہ دوسری جانب ٹی ایم اے…

مٹہ میں بجلی کا طویل ترین بریک ڈاؤن، خواتین نے بھی احتجاج کی کال دیدی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 آگست 2018ء)سوات کی تحصیل مٹہ میں بجلی کے مسلسل اور غیر اعلانیہ طویل بریک ڈاؤن کے باعث عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز، مٹہ میں گرینڈ جرگہ سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ بجلی لوادشیڈنگ کو معمول پر نہیں لایا گیا…

تحریک انصاف کی عظیم الشان ریلی، ہزاروں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی شرکت، شہر کی سڑکوں پر جم غفیر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 جولائی 2018ء) پاکستان تحریک انصاف ضلع سوات نے آج اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کےلئے انتخابی ریلی کا انعقاد کیا، جس میں ہزاروں گاڑیوں، موٹر سائیکلوں،رکشوں اور قسم قسم کی گاڑیوں نے بھرپورشرکت کی، گاڑیوں پر…

بجلی کا طویل بریک ڈاؤن مٹہ میں لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ،واپڈا کے خلاف شدید نعرے بازی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جولائی 2018ء)تحصیل مٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بریک ڈاون نے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز کردیا سینکڑوں لوگوں نے مٹہ بازار کے مین چوک میں شدید احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ مٹہ چوک سے واپڈا دفتر تک…

بریکوٹ میں اپریشن، تاجربرادری کا انتظامیہ کیخلاف مظاہرہ

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 جون 2018ء) بریکوٹ ،تجاویزات کے خلاف اپر یشن ،تاجر برادری کا انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ تفصیلات کے مطابق بریکوٹ انتظامیہ ایڈیشنل اسٹنٹ کمشنر محسن حبیب کا بریکوٹ بازار میں فٹ پاتھ اور شٹر سے…

عید کی آمد آمد مینگورہ شہر خریداروں سے بھرگیا، ٹریفک کی لمبی لمبی قطاریں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 جون 2018ء) عید الفطر قریب اتے ہی ملک بھر کی طرح سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں بھی عید کی تیاریاں عروج پر ہیں، رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوتے ہی مینگورہ شہر میں ضلع بھر کے مختلف علاقوں سے لوگوں کے امڈ انے…

‎مینگورہ میں انتظامیہ کا سبزی منڈی وبازاروں پر چھاپے،متعدد دکاندار گرفتار

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جون 2018ء) سوات کی ضلعی انتظامیہ نے مینگورہ کی مقامی سبزی و فروٹ منڈیوں اور بازاروں میں چھاپوں کے دوران متعدد تاجروں اور دکانداروں کو مقررہ نرخوں سے تجاوز اورناقص اشیاء فروخت کرنے پر حوالات میں بند…

‎مینگورہ، عید قریب آتے ہی دکانداروں نے لوگوں کا خون چوسنا شروع کر دیا

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) عید قریب آتے ہی دکان داروں نے لوگوں کا خون چوسنا شروع کر دیا،مینگورہ کی مختلف مارکیٹوں اور بازاروں میں عید کے حوالے سے سیل کے بورڈ لگا کر گاہکوں کی توجہ حاصل کی جا رہی ہے تاہم سیل کے نام…

کبل میں ہارڈوئیر کی دکان میں اگ لگنے سے بیس لاکھ کا نقصان

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 مئی 2018ء) تحصیل کبل کے گاؤں ٹیغک میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے ہارڈوئیر کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی،20لاکھ سے زائد کا قیمتی سامان جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل،عوام کا متاثرہ خاندان کے لئے حکومت سے امداد کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More