Browsing Tag

بندش

اوشو اور مٹلتان لنک روڈز تاحال ٹریفک کیلئے بند، اہلِ علاقہ کا مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 فروری 2019ء) حالیہ برف باری کی وجہ سے وادئی کالام کے علاقہ اوشو، مٹلتان لنک روڈ کی تاحال بندش کے خلاف اہلِ علاقہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ علاقہ مشران اور مظاہرین کا کہنا تھا کہ حالیہ برف باری کے بعد…

مٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کیخلاف ہزاروں لوگوں کا احتجاج،کالام روڈ ٹریفک کیلئے بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں سمبٹ چم اور درشخیلہ سمیت مختلف علاقوں میں ناروا اور ظالمانہ بجلی بندش نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے ۔ مسلسل غیر اعلانیہ بجلی بندش کیخلاف لوگ احتجاج پر مجبور ہوگئے سمبٹ چم…

مٹہ میں بجلی کا طویل ترین بریک ڈاؤن، خواتین نے بھی احتجاج کی کال دیدی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 آگست 2018ء)سوات کی تحصیل مٹہ میں بجلی کے مسلسل اور غیر اعلانیہ طویل بریک ڈاؤن کے باعث عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز، مٹہ میں گرینڈ جرگہ سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ بجلی لوادشیڈنگ کو معمول پر نہیں لایا گیا…

سوات بھر میں بجلی کی نارواں لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری معمولات زندگی مفلوج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 جولائی 2018ء) ضلع سوات میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے جبکہ حالیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ سولہ گھنٹوں سے تجاوز کرگیا، ہر گھنٹہ بعد بجلی غائب جبکہ بجلی بیس سے پچیس منٹ کے لئے بجلی فراہم کی جاتی جس…

بجلی کا طویل بریک ڈاؤن مٹہ میں لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ،واپڈا کے خلاف شدید نعرے بازی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جولائی 2018ء)تحصیل مٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بریک ڈاون نے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز کردیا سینکڑوں لوگوں نے مٹہ بازار کے مین چوک میں شدید احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ مٹہ چوک سے واپڈا دفتر تک…

طبی سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی برتنے والوں کو باعث عبرت بنادینگے،ڈپٹی کمشنر سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جولائی 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے ضلع بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں اور طبی مراکز کے حکام کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ مقررہ اوقات میں مریضوں کو طبی سہولیات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More