Browsing Tag

تاجر برادری

بریکوٹ میں تاجربرادری کا ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، بازار بند

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل بریکوٹ میں تاجر برادری کا ٹی ایم اے لائسنس فیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور ہڑتال ، بازار مکمل طور پر بند رہا ،احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے بازار صدر معراج الدین نے…

خوازہ خیلہ میں غیر اعلانیہ اور ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف تاجر برادری کا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں تاجربرادری نے غیر اعلانیہ اور ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن احتجاج کیا ۔ تاجروں نے بشام چوک کے مقام پر سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کرکے احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف شدید…

کامیاب شٹر ڈاؤن سے ثابت ہوتا ہے کہ یہاں کی تاجر برادری اور عوام ٹیکسوں کے نفاذ کیخلاف ہے۔ عبدالرحیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جولائی 2018ء) سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کیخلاف کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال پر ڈویژن بھرکی تاجر برادری اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن کی…

پاٹا کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ کیخلاف سوات سمیت ڈویژن بھر میںمکمل شٹرڈاون ہڑتال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جولائی 2018ء) سوات سمیت مالاکنڈ ڈؤیژن میں اج مکمل شٹرڈاون ہڑتال رہا، مالاکنڈ ڈویژن کی تاجر برادری کی اپیل پر پورے مالاکنڈ ڈویژن میں تاجربرادری کی دکانیں اورکاروباری مراکز بند رہے، سوات کے ٹریڈ فیڈریشن…

ٹیکسوں کے نفاذ کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا، تو مزاحمت کریں گے، عبدالرحیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جون 2018ء) سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت(پاٹا) کو ختم کرنے کے فیصلہ اور ٹیکسوں کے نفاذ کی شدید مخالفت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذ کا…

تاجر برادری کے صدر عبدالرحیم نے “پاٹا” کے خاتمہ کیخلاف سول نافرمانی کی دھمکی دیدی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جون 2018ء) تاجر برادری کے صدر عبدالرحیم نے سوات پریس کلب میں تقریر کے دوران ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ کے خلاف سول نافرمانی تحریک شروع کرنے کی دھمکی دیدی، ممکنہ تحریک کو ڈویژن بھر میں توسیع…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More