Browsing Tag

تحصیل کبل

اہل سوات نے مہمان نوازی کی مثال قائم کردی،سوات آنے والے مہمانوں کو مفت چائے کی پیشکش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 جون 2019ء)عیدالفطر کی چھٹیوں میں سوات آنے والے مہمانوں کیلئے اہل سوات کی جانب سے مفت چائے دینے کا اہتمام ، تحصیل کبل کے علاقہ گاڈو میں اباسین پٹرولیم (انوارلحق) نے سیاحوں کے لیے بطور مہمان نوازی اپنے…

توتانوبانڈی کے غریب خاندانوں میں پاک فوج کی جانب سے مفت راشن کی تقسیم

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ توتانوبانڈئی کے پہاڑی گاؤں شگئی سربالا کے درجنوں غریب و نادار افراد میں پاک فو ج کی جانب سے مفت راشن تقسیم کیا گیا راشن میں آٹا ،چاول،دالیں،گھی ،چائے اور دیگر…

توتانوباندئی میں ٹریفک حادثہ،20سالہ نوجوان جان بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 01 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ توتانوباندئی میں ٹریفک کا افسوسناک حادثہ ،20سالہ نوجوان جان بحق ، مقامی قبرستان میں سپردخاک ، علاقہ میں سوگ کا سماں،حادثہ تیز رفتاری کے باعث رونما ہوا ،مقدمہ درج تفتیش…

کوزہ بانڈی میں موٹر کار میں سوار دو افراد کا ایک دوسرے پر فائرنگ،دونوں جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈی میں موٹر کار میں سوار دو افراد کی ایک دوسرے پر فائرنگ سے دونوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی میں چلتی کار میں…

جیپ اور موٹر کار میں خوفناک تصادم،7 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 04 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں پراڈو جیپ اور موٹر کار میں خوفناک تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں سوار 7 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں گاڑیاں مخالف سمت سے آتے ہوئے تیز…

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تحصیل کبل میں کھلی کچہری کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 27 آگست 2018ء) گزشتہ روز کانجو ٹاون شِپ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا،جس میں تمام محکموں کے افسران کے علاوہ علاقہ کے بلدیاتی نمائندوں سیمت معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کیں ۔اے ڈی…

تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں ڈمپر اور موٹرسائیکل کے مابین تصادم، دو افراد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جولائی 2018ء)تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں ایف سی کیمپ کے قریب ٹریفک حادثہ رونما ہوا جس میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے ، ریسکیو 1122 کے مطابق دو افراد موٹر سائیکل پر سوارتھے کہ تیز رفتار کے باعث سامنے…

کمشنر ملاکنڈ ظہیرالاسلام نے بارہ کنال رقبہ پر محیط کبل بس سٹینڈ کا افتتاح کردیا

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جون 2018ء) کمشنر ملاکنڈ سید ظہیرالاسلام شاہ نے ایک سادہ مگرپروقار تقریب میں کبل میں جدید تحصیل بس اڈے کا افتتاح کیا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فواد خان، تحصیل ناظم حاجی رحمت علی، ٹی ایم او کبل عرفان خان،…

جے یو آئی تحصیل کبل کابینہ نے ایم ایم اے سے علیحدگی کی دھمکی دیدی، ممتاز خان کا آزاد حیثیت سے الیکشن…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جون 2018ء) جمعیت علماء اسلام تحصیل کبل کے امیر مولانا مفتی عارف اللہ اور نامزد امیدوار ممتاز خان نے کبل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام پی کے سات میں مضبوط ہے ،تمام…

سترہ سالہ نوجوان سیاح دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جون 2018ء) تحصیل کبل کے علاقہ ڈڈھارہ میں سترہ سالہ نوجوان سیاح دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتہ ہوگیا۔ سترہ سالہ عتیق علی مردان کا رہائشی تھا جوکہ سیاحت کی غرض سے سوات آیا تھا۔ جوکہ ڈڈھارہ کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More