فاٹا انضمام کا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے بھاری اکثریت کیساتھ منظور
اسلام اباد (زما سوات ڈاٹ کام ، ویب ڈیسک۔ 24 مئی 2018ء) قومی اسمبلی نے فاٹا کی خیبر پختونخوا میں نمائندگی سےمتعلق31 ویں آئینی ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا ، جس میں…