Browsing Tag

تلاش جاری

مٹہ کے علاقہ بالاسور میں چلتی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ، ماں بیٹا جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 آگست 2018ء) سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقے بالاسور میں پرانی دشمنی کا شاخسانہ، چلتی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا، پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تحصیل مٹہ کے علاقہ بالاسور میں پیش…

دریائے سوات میں ڈوبتے بچے کو بچاتے ہوئے بہادر نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 آگست 2018ء) دریائے سوات میں ڈوبتے بچے کو بچاتے ہوئے بہادر نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا ، ایوب بریج المعروف کانجو پُل کے قریب دریائے سوات میں نہاتے ہوئے بچہ دریائے سوات میں بہہ گیا، جس کو بچانے کیلئے مقامی شہری…

منگلور میں بھائی نے فائرنگ کرکے شادی شدہ بہن کو قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 آگست 2018ء) منگلور میں بھائی نے فائرنگ کرکے شادی شدہ بہن کو قتل کردیا ، ملزم واردات کے بعد فرار ، پولیس نے تلا ش شروع کردی ، وجہ قتل رقم کی تنازعہ بتائی جارہی ہے ، گزشتہ روز سوات کے گاؤں منگلور کے علاقہ شکروں میں…

دینی مدرسہ کا 17 سالہ طالبعلم دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتہ ہوگیا، تلاش جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 آگست 2018ء) سوات کے تحصیل چارباغ میں سترہ سالہ نوجوان دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتہ ہوگیا۔ سترہ سالہ اجمل ولد رحمت خان سکنہ سرسردارے چارباغ کے مدرسہ میں زیر تعلیم تھا ۔ منگل کو دریائے سوات…

مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ کے مقام پر پانچ سالہ بچہ دریائے سوات میں بہہ گیا ، تلاش جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں پانچ سالہ بچہ دریائے سوات میں ڈوب کر لاپتہ ہوگیا ۔ ریسکیو1122 کے اہلکاروں اور پولیس نے لاش کی تلاش شروع کردی ۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان وقار خان کے…

کالام کے علاقہ پشمال بڈھئی میں ایک اور گاڑی دریائے سوات میں جاگری،تین افراد لاپتہ ، تلاش جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 جون 2018ء) تحصیل بحرین کے علاقہ پشمال بڈھئی میں ایک اور گاڑی دریائے سوات میں جاگری، ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں مبینہ طور پر تین مقامی افراد سوار تھے، جوکہ دریائے سوات کی بے رحم موجوں کے نذر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More