واسا میں تعینات ٹی ایم اے سٹاف کا تنخواہوں کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج
مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) واسا میں تعینات ٹی ایم اے سٹاف کا تنخواہوں کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج ، تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان نے 77لاکھ روپے کاچیک فوری طور پر ملازمین رہنماؤں کو فراہم کرکے احتجاج ختم کردیا،…