تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے 13 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ کمسن ڈرائیور شدید زخمی
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 03 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ باغ ڈھیرئی میں گزشتہ روز تیز رفتاری کے باعث بے قابو کار نے 13 سالہ بچے کو کچل دیا جوکہ موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ گاڑی کا ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق…