اسسٹنٹ کمشنر کبل ان ایکشن، قصائیوں کے خلاف کاروائی اٹھ قصائیوں کو جیل بھیج دیا گیا
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 مئی 2018ء) اسسٹنٹ کمشنر کبل کا قصائیوں کے خلاف کاروائی اٹھ قصائیوں کو جیل بھیج دیا گیا رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں گراں فروشی کسی بھی صورت برداشت نہیں کا روائی جاری رہیگی اے سی کبل اسرار احمد کا…