Browsing Tag

جماعت اسلامی

اصل سرمایہ بینکوں کے پوشیدہ خزانے نہیں نوجوان ہیں: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی کا حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا تھا ہر زور اسلام آباد میں ایک نیا این آر او نظر آتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکمران قوم کو مایوس کر رہے ہیں، پیغام دے رہے ہیں کہ کبھی بھی پاکستان پُرسکون نہيں بنے گا۔ ان کا مزید کہنا…

سوات کی تحصیل چارباغ میں قائم نادراآفس منتقلی کا فیصلہ کرلیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل چارباغ میں قائم نادراآفس منتقلی کا فیصلہ کرلیا گیا ،پوسٹ آفس بھی کئی عرصہ سے غیر فعال ہے ،فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو شدید احتجاج کریں گے ،ان خیالات کا اظہار نائب امیر جماعت…

خیرات اور چندوں سے ملک چلانا ممکن نہیں ،امیر جماعت اسلامی سیرا ج الحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 نومبر 2018ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ ہر دورمیں دل فریب نعروں سے عوام کو دھوکہ دیا گیا ۔ کشکول لیکر درد ر پھیرنے سے پاکستانی عوام کی عزت نفس کو مجروح کیا گیا۔ خیرات اور…

موجودہ حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بم گرایا ہے، محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 اکتوبر 2018ء) امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمدامین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بم گرایا ہے۔ عوام حکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے پہلے سے خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہے تھے۔ موجودہ حکومت نے غریب…

جے یو آئی تحصیل کبل کابینہ نے ایم ایم اے سے علیحدگی کی دھمکی دیدی، ممتاز خان کا آزاد حیثیت سے الیکشن…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جون 2018ء) جمعیت علماء اسلام تحصیل کبل کے امیر مولانا مفتی عارف اللہ اور نامزد امیدوار ممتاز خان نے کبل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام پی کے سات میں مضبوط ہے ،تمام…

سوات کے حلقہ این اے تین کیلئے شہباز شریف سمیت چار نمائندگان کی کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 جون 2018ء) سوات کے حلقہ این اے تین کیلئے شہباز شریف سمیت چار نمائندگان کی کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق سوات کے قومی اسمبلی کیلئے حلقہ این اے تین کیلئے جمیعت علماء اسلام کے مولانا حجت اللہ ،…

عام انتخابات ، جماعت اسلامی سوات نے اپنے امیدواروں کو میدان میں اتار دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 مئی 2018ء) سوات میں جماعت اسلامی نے عام انتخابات کے لئے قومی اور صوبائی اسمبلی کے لئے امیدواروں کا اعلان کردیا ، حلقہ پی کے 2 سے بخت امین کریمی ، حلقہ پی کے 5 سے سابق ایم پی اے محمد آمین ، حلقہ پی کے…

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ڈونرکانفرنس کا انعقاد 32 لاکھ سے زائد رقم جمع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 مئی 2018ء) الخدمت فاؤنڈیشن سوات کی زیر اہتمام کفالت یتامی پروگرام کے تحت ڈونرکانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ کانفرنس میں مخیر حضرات نے32لاکھ سے زیادہ رقم جمع کی۔ ڈونر کانفرنس کے مہمان خصوصی الخدمت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More