ڈی سی سوات کا بیوٹی فیکیشن پراجیکٹس کے معیارکا جائزہ،نئی سبزی منڈی اور بس سٹینڈ کا معائنہ
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 مئی 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن جناب ظہیرالاسلام شاہ نے ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمود، ناظم اعلٰی سوات محمد علی شاہ اورمتعلقہ محکموں کے سربراہان کے ہمراہ جاری ترقیاتی کاموں اور بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کا…