Browsing Tag

جنگلات

اہل کوہستان کا جنگلات و شاملات کے مالکانہ حقوقبارے احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) کوہستان میں جنگلات اور شاملات کے مالکانہ حق تسلیم نہ کرنے کے خلاف سوات کوہستان، انڈس کوہستان اور دیر کوہستان کے لوگوں نے مال روڈ کالام میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے سے سابق تحصیل ناظم حبیب اللہ ثاقب، ملک…

سوات ، مختلف علاقوں میں پہاڑوں پر جنگلات میں آتشزدگی کا اعلیٰ سطح پر سخت نوٹس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 جون 2019ء)محکمہ جنگلات سوات کے ڈویژنل فارسٹ آفیسر محمد رئیس خان نے کہا ہے کہ سوات سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں پہاڑوں پر جنگلات میں آتشزدگی کا اعلیٰ سطح پر سخت نوٹس لیا گیا ہے انہوں نے چئیرمین ڈیڈیک…

سیدو شریف کی پہچان چنار کے 26 درخت کاٹنے محکمہ جنگلات سرگرم، کمشنر ملاکنڈ کوتجاویز دیدی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جنوری 2019ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سعید خان وزیر، محکمہ جنگلات کے چیف کنزرویٹر اظہر علی خان، کنزرویٹر محمد ریاض خان، ڈی…

وزیر اعلیٰ کے آبائی حلقہ کے علاقہ گبین جبہ میں مبینہ ٹمبر مافیا مبینہ طور جنگلات کی کٹائی میں سرگرم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کی حسین وادی گبین جبہ میں ٹمبر مافیا مبینہ طور جنگلات کی غیر قانونی کٹائی میں مصروف ہے جبکہ محکمہ جنگلات افسران معنی خیز خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں تفصیلات کے مطابق ٹمبر…

تحصیل مٹہ میں محکمہ جنگلات کارروائیاں، غیر قانونی لکڑی برآمد

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 نومبر 2018ء) ایس ڈی ایف او مٹہ کا مختلف علاقوں میں کامیاب کاروائی غیر قانونی آرا مشین قبضے میں لیکر غیر قانونی لکڑی برامد جنگلات کی بارے میں کسی بھی قسم کی کوئی بھی رعایت نہیں دینگے ہمارا پہلا اور اخری…

کالام میں ٹمبر مافیا کا راج، دیار کی قیمتی درختوں کی کٹائی بدستور جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 اکتوبر 2018ء) کالام کے علاقہ جگ بھانال میں ٹمبر مافیا کا راج، دیار کی قیمتی درختوں کی کٹائی بدستور جاری، محکمہ جنگلات غافل، تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پابندی کے باوجود تحصیل کالام کے مختلف علاقوں میں ٹمبر…

سوات کے جنگلات کا رقبہ 17 فیصد سے بڑھاکر 27.5 فیصد کردیا گیاہے، محمد یوسف خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 03 اکتوبر 2018ء) کنزرویٹرفارسٹ ملاکنڈ ایسٹ سرکل محمد یوسف خان نے کہا ہے کہ جنگلات کا تحفظ اور ترقی انسانی بقاء اور ماحول کیلئے نہایت ضروری ہے صوبائی ومرکزی حکومتوں کی جانب سے جنگلات کا رقبہ بڑھانے کیلئے سرسبز…

مٹہ پولیس نے غیر قانونی ٹمبر کی سمگلنگ ناکام بنادی، محکمہ جنگلات نے جرمانہ عائد کردیا

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 27 ستمبر 2018ء) مٹہ تحصیل میں گرین پختونخوا کو کامیاب بنانے کیلئے کام جاری ،پولیس نے مٹہ سمبٹ کی مقام پر غیر قانونی لکڑیوں کو پکڑلیا محکمہ فارسٹ کی ذمہ داروں نے حسب سابق موقع پر پہنچ کر جرمانہ وصول کیا تفصیلات کی…

سوات کے سیاحتی علاقہ کالام میں ٹمبرمافیا کی جانب سے دیار کے قیمتی درختوں کی کٹائی جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :18 ستمبر 2018) سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے گاؤں ستالاٹ میں ٹمبرمافیا کی جانب سے دیار کے قیمتی درختوں کی کٹائی جاری ہے جبکہ محکمہ جنگلات کے ذمہ داران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔سوات میں گزشتہ ماہ سے ٹمبر مافیا نے…

دریائے سوات کے کناروں اور چھوٹے جزائر میں 2 ہزار سے زائد پودے لگائے گئے ، کمشنر مالاکنڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 ستمبر 2018ء) کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ نے محکمہ اطلاعات کے ریجنل آفس سوات کے لان میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب کے دوران قومی شجرکاری مہم کے سلسلے میں دیودار کا پودا لگایا جو بہترین آکسیجن دینے کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More