Browsing Tag

حمایت

شہزادہ عدنان اورنگزیب کا پی کے5 میں ایم ایم اے و محمد امین کی حمایت کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جولائی 2018ء) سوات کے شاہی خاندان کے چشم و چراغ، والئی سوات کے پوتے اور سابق صدر پاکستان فیلڈ مارشل ایوب خان کے نواسے، سابق ایم این اے شہزادہ میاں گل عدنان اورنگزیب نے پی کے5 مینگورہ میں ایم ایم اے کے…

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،مولانا حجت اللہ کے خلاف بڑا فیصلہ آگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 جولائی 2018ء) سوات کے حلقہ این اے تین پر جمیعت علماء اسلام اور پاکستان مسلم لیگ ن کے اتحاد اور شہباز شریف کے حق میں دستبرداری کے خلاف مولانا حجت اللہ کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کے اقدام پر آج جے یو…

مینگورہ کے اہم ترین خاندان نے محمد امین کی حمایت کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 جون 2018ء)مینگورہ کے اہم ترین خاندان نے محمد امین کی حمایت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر کے معروف خاندان رفیع الملک کاکی خان کے بیٹوں نے پی کے پانچ سے ایم ایم اے کے نامزد امیدوار اور خادم سوات کے…

اے این پی کے صبوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی دو روزہ دورہ پر سوات پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جون 2018ء) اے این پی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی آج دوروزہ دورہ پر سوات پہنچ گئے ۔ سوات پہنچنے پر کارکنان نے والہانہ استقبال کیا جس کے بعد وہ سابق ایم پی اے رحمت علی خان کے گلی شکوے اور تحفظات…

فاٹا اصلاحات بل صوبائی اسمبلی میں پیش، سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن کے ممبران اسمبلی نے حمایت کردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 مئی 2018ء) فاٹا اصلاحاتی بل پر مالاکنڈ ڈویژن کے تمام ایم پی ایز نے مشروط حمایت کردی، بل اکثریت سے پاس ، تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی میں اج فاٹا انضمام بل پیش کیا گیا، اس سے قبل مالاکنڈ ڈویژن کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More