Browsing Tag

خودکشی

مٹلتان میں سترہ سالہ دوشیزہ نے زہریلی دوا پی کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جنوری 2018ء) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ کالام کے گاؤں مٹلتان میں سترہ سالہ دوشیزہ نے زہریلی دوا پی کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ مسماۃ(خ) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا…

مٹہ کے علاقہ بیاکند میں شادی شدہ لڑکی غیرت کے نام پر قتل

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جنوری 2019ء )سوات کی تحصیل مٹہ میں خودکشی کا ڈراپ سین شادی شدہ لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل ۔واقعات کے مطابق مٹہ کے علاقے بیا کندہ میں ایک اور حوا کی بیٹی کو زہریلی دوا پلا کر قتل کردیا دیا گیا پولیس…

سیدوشریف میں نو بیاہتہ لڑکی نے زہریلی دوا کھالی، ہسپتال منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جنوری 2019ء) سیدوشریف میں نئی نویلی دلہن نے نامعلوم وجوہات کے بناپر زہلی دواپی کر خودکشی کی کوشس کی۔تشویشناک حالت میں سیدوشریف اسپتال منتقل ، پولیس اسٹیشن سیدو شریف کے مطابق مسماتہ (ث) زوجہ…

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں سولہ سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 اکتوبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ امنکوٹ سٹی مل کے قریب سولہ سالہ دوشیزہ نے خود پر فائرنگ کرکے زندگی کا خاتمہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر کے علاقہ امانکوٹ میں 16سالہ دوشیزہ…

اٹھائیس سالہ نوجوان نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی، ماں بھی صدمہ کے باعث چل بسی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 05 اکتوبر 2018ء) سوات کے علاقہ غوڑی مستہ میں اٹھائیس سالہ نوجوان نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی، نوجوان کی ماں دلی صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق ہوگئی ،ذرائع کے مطابق تھانہ منگلور کی حدود…

سیدو شریف میں پولیس اہلکار نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 04 اکتوبر 2018ء)سوات کے علاقہ سیدوشریف میں پولیس اہلکار نے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار جنید ولد عبدالقادر سکنہ سیدو شریف نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کو گولی مارکر زندگی…

مالاکنڈ ڈویژن میں ریکارڈ خودکشیاں، سوات میں امسال 346 خودکشی کے واقعات رونما ہوئے

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 ستمبر 2018ء) پولیس رپورٹ کے مطابق امسال 2018 کی گزشتہ اٹھ ماہ کے دوران 346 افراد نے خود کشیاں کیں۔جس میں ضلع سوات سرفہرست ہے جہاں 222 افراد نے اٹھ ماہ میں اپنی زندگیوں کی خاتمہ کردیا مٹہ سرکل میں یہ تعداد 30سے…

مٹہ میں مبینہ طور پر نوجوان لڑکے اور لڑکی کو زہر دیکر قتل کردیا گیا۔

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ کورے سین پوڑہ میں شادی شدہ خاتون اور ایک نوجوان کو مبینہ طور پر زہر دیکر قتل کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق 25سالہ مسماۃ(م) اور 26سالہ کُمیل کے بارے میں اہل خانہ کا کہنا تھا کہ…

کالام، دوشیزہ کی خودکشی کا ڈراپ سین،لڑکی کو مبینہ طور بھائیوں نے غیرت کے نام پر قتل کردیا تھا

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) کالام کے علاقہ گجر گبرال میں جواں سال لڑکی کی خودکشی کیس نے ایک الگ موڑ لے لیا ہے۔ لڑکی نے خودکشی نہیں کی بلکہ مبینہ طور پر اس کے گلے میں پھندا ڈال کر پھانسی دیکر لاش کو دریا میں پھینک دیا گیا۔یہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More