Browsing Tag

زماسوات

خیبرپختونخوا حکومت کا ای-گورننس کی جانب انقلابی اقدام

سوات (زماسوات) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ہدایات کے مطابق دیگر اضلاع کی طرح ضلع سوات میں بھی ای-اسٹامپ پیپر کے اجراء کا اج ذپٹی کمشنر سہیل احمد خان نے باقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سوات سہیل احمد خان اور…

مہوڈنڈ کالام میں موسم سرما کی پہلی برف باری، موسم سرد

سوات(زماسوات)موسم سرما کی آمد آمد ،سوات کے بالائی علاقوں سمیت مہوڈنڈ کالام میں موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہوگئی ، حسین وادی نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی جبکہ یخ بستہ ہواﺅں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جس کی وجہ سے لوگوں نے گرم ملبوسات…

سوات پولیس کی کاروائی،چوری کے 9 موٹر سائیکل برآمد جبکہ ملزم گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کے 9 موٹر سائیکل برآمد جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا ڈی پی اُو سوات کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل چوروں کیخلاف آپریشن جاری رہیگا ۔تفصیلات کے مطابق سوات ضلعی پولیس آفیسر سید اشفاق انور…

سوات پولیس کی کاروائی، کرش میں چھپائے گئے قیمتی سلیپران سے بھری گاڑی پکڑلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس کی ٹمبر مافیا کے خلاف ایک اور کاروائی، کرش میں چھپائے گئے قیمتی سلیپران سے بھری گاڑی پکڑلی تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقہ مدین میں ناکہ بندی کے دوران ڈائنا نمبرAK-1197 سے کرش میں چھپائے گئے 32 عدد قیمتی…

سوات : پولیس کیجانب سے گاڑیوں پر نازیبا اور غیر اخلاقی جملے اور تصاویر کیخلاف مہم کا آغاذ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پولیس کیجانب سے گاڑیوں پر نازیبا اور غیر اخلاقی جملے اور تصاویر کیخلاف مہم کا آغاذ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سوات پولیس نے اپنے سوشل میڈیا پیج سے عوام کو ڈی پی سوات کی وساطت پر متنبہ کیا ہے کہ تمام ڈرائیورز اپنے…

زرعی یونیورسٹی سوات میں کلاسوں کااجراء جنوری سے ہوگا، محب اللہ خان

صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیرزراعت، لائیوسٹاک وفشریز محب اللہ خان نے کہا ہے کہ زرعی یونیورسٹی سوات میں کلاسوں کااجراء جنوری سے ہوگا، یونیورسٹی کے لئے جگہ کاتعین کیاجارہاہے جگہ کامعائنہ کرنے کے بعد وزیراعلیٰ کو رپورٹ پیش کی جائیگی زرعی یونیورسٹی…

سوات: ضلع بھر میں رواں ماہ کے بیشتر تاریخوں پر بجلی بند رہیگی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ضلع بھر میں رواں ماہ کے بیشتر تاریخوں پر بجلی بند رہیگی تفصیلات کے مطابق ضروری کام اور مرمت کی وجہ سے رواں ماہ یعنی نومبر کے بیشتر تاریخوں پر سوات بھر کے مختلف فیڈرز پر صبح8 بجے سے دوپہر2 بجے تک بجلی بند رہے گی…

مدین : گورنمٹ کالج مدین کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 4 طالبات زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین کے گورنمنٹ کالج کے گاڑی بحرین سے آتے ہوئے سُور پُل مقام پر گہری کھائی میں جاگری جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے، گاڑی طالبات کو لیکر مدین کالج آرہی تھی کہ رستے میں مدین پل کے قریب گاڑی…

ضلع بھر میں انتظامیہ کا پیٹرول پمپوں پر چھاپہ،کئی پر جرمانہ عائد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) گزشتہ روز ضلع بھر کے تمام تحصیلوں کو ڈی سی آفس سے ہدایت کے بعد تمام اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنے اپنے علاقوں میں پیٹرول اسٹیشنوں کا معائنہ کیا پٹرول کے معیار اور مقدار کو یقینی بنانے کیلئے مختلف پیٹرول اسٹیشنوں کا گیج چیک…

آر پی او ملاکنڈ اعجاز خان کا چترال سے واپسی پر برطانوی شاہی جوڑے کا استقبال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ملاکنڈ ڈویژن کے آر پی او اعجاز خان نے برطانوی مہمان شاہی جوڑے کا چترال سے واپسی پر استقبال کیا اور شہزادی کو امن کا چادر پہنا کر یہ پیغام دیا کہ ملاکنڈ ڈویژن َمن کا گہوارا ہے۔اور مہمان نوازی ملاکنڈ ڈویژن کی قدیم روایت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More