Browsing Tag

سابقہ

تحصیل کبل کے جوڈیشل کمپلیکس کے سامنے سابقہ شوہر نے فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کردیا

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 فروری 2019ء)سوات کی تحصیل کبل کے جوڈیشل کمپلیکس کے سامنے سابقہ شوہر نے فائرنگ کرکے مسماة (ن) کو قتل کردیا۔مقتولہ کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تاہم پولیس نےملزم کو الہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق…

چارباغ میں غیرت کے نام پر سابقہ بیوی قتل، ملزم گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 اکتوبر 2018ء)سوات کی تحصیل چارباغ میں مبینہ طور پر سابق شوہر نے غیرت کے نام فائرنگ کرکے بیوی کوقتل کردیا، ملزم گرفتار،رپورٹ درج ،پولیس کے مطابق سوات کے علاقہ چارباغ میں سابق شوہر حسین شاہ نے مبینہ طور غیرت کے نام…

کالی شیشے والی بڑی بڑی گاڑیوں میں گھومنے والے سیاستدان موٹرسائیکلوں پر نظرآنے لگے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جولائی 2018ء) پانچ سال کالی شیشوں والی بڑی بڑی گاڑیوں میں گھومنے والے سابقہ ممبران اسمبلی الیکشن کے دنوں میں عوام کو بیوقوف بنانے لگے،موٹر سائیکلوں پر بیٹھ کر سوشل میڈیا پر تصاویر جاری کردئے جس کا مقصد…

سوات میں سابقہ اسمبلی ممبران و امیدواران سے سوال و جواب پر مبنی پروگرام کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جون 2018ء) سوات میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں کا ایک کنونشن پیر کے دن منعقد ہوا، جس میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں نے ملک میں تعلیم کی صورتحال پر بحث کیا۔ پروگرام میں نامزد امیدواروں نے…

سیاسی مخالفین بدترین شکست سے دوچار ہونگے،اپنے دور حکومت میں ریکارڈ ترقیاتی کام کئے، فضل حکیم خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 21 جون 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر اور سابقہ ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ شکست سیاسی مخالفین کا مقدر ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے خواجہ آباد میں سیاسی جلسہ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں…

اگر سابقہ اسمبلی ممبران ووٹ مانگنے آئے تو گندے انڈوں استقبال کرینگے، اہل علاقہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 جون 2018ء) سیدو شریف ’’اللہ اکبر کالونی‘‘ کے مکینوں نے پانچ سال میں سڑک کی عدم تعمیر کے خلاف سابق ممبران اسمبلی کے خلاف علاقہ میں بینرز اویزاں کردئے جس پر لکھا ہے کہ اگر سابقہ ممبران اسمبلی ووٹ مانگنے…

تحریک انصاف کے سابق صدر انجنئیر شرافت علی کا ازاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جون 2018ء) پاکستان تحریک انصاف تحصیل بریکوٹ کے سابق صدر انجینئر شرافت علی نے کہا ہے کہ پی کے 6 کے نظریاتی کارکنوں اور دوست و احباب کے بے حد اصرار پر پی ٹی ائی کی بنیادی رکنیت معطل ہونے کی وجہ سے پی…

ممبران اسمبلی سے سرکاری پروٹوکول واپس، ایک ایم پی اے نے سیکورٹی لی ہی نہیں تھی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جون 2018ء) سابقہ ممبران اسمبلی اور وزراء سے سرکاری پروٹول اور سیکیوریٹی تو واپس لےلی گئی تاہم یہ صاحبان سرکاری پروٹوکول اور سیکورٹی کے اتنے عادی بن گئے تھے کہ جب وہ گھریاحجرے سے نکلتے تھے تو وہ اپنی…

تحریک انصاف کے دوسابقہ ایم پی ایز کوٹکٹ نہ دینے کا امکان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 مئی 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے تین امیدوار اگلے الیکشن میں شائد پارٹی کی طرف سے الیکشن نہ لڑسکیں، ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اگلے الیکشن کیلئے سوات میں تین حلقوں سے نئے امیدوار الیکشن میں…

سوات سے تعلق رکھنے والے سابق چیف جسٹس ناصرالملک نگران وزیراعظم مقرر

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعظم کے لیے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ناصرالملک کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More