Browsing Tag

سرد

مہوڈنڈ کالام میں موسم سرما کی پہلی برف باری، موسم سرد

سوات(زماسوات)موسم سرما کی آمد آمد ،سوات کے بالائی علاقوں سمیت مہوڈنڈ کالام میں موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہوگئی ، حسین وادی نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی جبکہ یخ بستہ ہواﺅں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جس کی وجہ سے لوگوں نے گرم ملبوسات…

سوات کے بالائی علاقوں میں شدید بارش و ژالہ باری جبکہ لینڈ سلائیڈ گ سے کالام روڈ کئی گھنٹوں تک بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 نومبر 2018ء) سوات کے بالائی علاقوں میں شدید بارش کے باعث لینڈ سلائیڈ گ سے کالام کی مرکزی شاہراہ بند ہوگئی۔ کالام کے بالائی پہاڑوں نے برفباری کی وجہ سے سفید چادر تان لی۔ میدانی علاقوں میں شدید ژالہ…

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں بارش سے موسم سرد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 ستمبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں بارش سے موسم سرد ہوگیا ، ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں شام کے قریب موسلا دھار بارش شروع ہوگئی جو تقریبا ایک گھنٹہ تک جاری رہی ، بارش کی وجہ سے موسم سرد…

سوات میں عید کے دوسرے روز بھی بارش اور ژالہ بھاری، ٹھنڈے موسم میں سیاحوں کی موج مستیاں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 17 جون 2018ء) مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں آج دوسرے روز بھی شدید بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری رہا جس سے میدانی علاقوں میں موسم انتہائی خوشگوار جبکہ بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔یاد رہے کہ عید کے دن سیاحوں کی بڑی…

سوات میں دوسرے روز بھی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جون 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت بیشتر علاقوں میں دوپہر کے بعد بادل چھاگئے جبکہ سہ پہر کے بعد تیز اور ٹھنڈی ہواؤں کیساتھ بارش شروع ہوگئی جس موسم کافی خوشگوار ہوگیا۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے گرمی…

مینگورہ شہر میں گرچ چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 مئی 2018ء) مینگورہ شہرمیں بارش اور ژالہ باری سے موسم ایک مرتبہ پھر سرد ہو گیا، مینگورہ شہر کے علاوہ دیگر نواحی علاقوں میں بھی عصر کے وقت گرچ چمک کیساتھ بارش اور ہلکی ژالہ باری ہوئی، جس سے موسم سرد…

سوات میں بارش اور ٹھنڈی ہوائیں موسم نے کروٹ بدل لی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام، 5مئی 2018) سوات کے بالائی علاقوں سمیت مینگورہ شہر اور مضافات میں بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا، گزشتہ چند دنوں سے درجہ حرارت 32° سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا جس کی وجہ سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا تھا۔ آج ہونے والی…

موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم سرد، لوگوں نے گرم کپڑے پہن لئے

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 اکتوبر2017ء) تفصیلات کے مطابق آج صبح ہی مینگورہ شہر اور مضافات میں موسم سرما کی پہلی بارش کے ساتھ ہی موسم سرد ہوگیا اور لوگوں نے گرم کپڑے پہننا شروع کردئے، جبکہ کالام ، ملم جبہ ، میاندم، بحرین ، اور دیگر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More