Browsing Tag

سکول

ملم جبہ میں نجی سکول کی گاڑی پہاڑی سے نیچے جا گری، ایک جاں بحق جبکہ گیارہ بچے شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ ابدالی پبلک سکول امانکوٹ کی گاڑی مالم جبہ کشورہ کے مقام پر پہاڑی سے نیچے جا گری، حادثے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ گیارہ بچے شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مینگورہ ابدالی پبلک سکول امانکوٹ کی…

سوات تحصیل مٹہ میں مالک زمین نے سکول کو تالہ لگادیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ گلشاہ میں گورنمنٹ پرائمری سکول کو تالے لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول ادم شاہ(گل شاہ)یوسی اشاڑی کو تالے لگا دئے گئے، تالہ مالک زمین نے سکول میں نوکریاں نہ ملنے کے وجہ کی بنا…

گورنمنٹ ہائی سکول اسلامپور کےغریب طلبہ کے لیے ویلفیئر فنڈ قائم

سوات(زماسوات ڈاٹ کام)گورنمنٹ ہائی سکول اسلامپور کے طلبہ میں بیگز، یونیفارم اور نوٹ بکس تقسیم، غریب طلبہ کے لیے ویلفیئر فنڈ قائم، تفصیلات کے مطابق سلامپور کاٹیج انڈسٹریز ایسوسی ایشن کی جانب سے گورنمنٹ ہائی سکول اسلامپور کے طلبہ میں بیگز،…

مینگورہ کے نواحی علاقہ یوسف آباد میں چوروں نے نجی سکول کو لوٹنے کے بعد آگ لگا دی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ یوسف آباد میں چوروں نے نجی اسکول دی لیڈرسکولنگ سسٹم سے چوری کرنے کے بعد دفتر کو آگ لگادی۔ اسکول کا تمام ریکارڈ اور فرنیچر جل کرراکھ ہوگیا۔ پولیس نے 2ملزمان کو گرفتار کرکے…

مٹہ کے علاقہ بیاکند میں سکول وین کھائی میں جاگری، آٹھ بچے زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 اپریل 2019ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیاکند مین افسوسناک حادثہ ، سکول جانیوالی گاڑی کھائی میں جاگری، پولیس سٹیشن چپریال کے مطابق تحصیل مٹہ کے گاوں بیاکند میں صبح کے وقت بچوں کو سکول لے جانیوالی…

کمیونٹی سکولز کے اساتذہ کا تنخواہوں کی عدم آدائیگی کے خلاف مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 اپریل 2018ء) سوات میں کمیونٹی سکولز کے اساتذہ کا تنخواہوں کی عدم آدائیگی کے خلاف مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ،حکومت سے تنخواہوں کے آدائیگی کا مطالبہ،کمیونٹی سکو ل کے 59اساتذہ ویریفیکیشن ہونے کے باوجود…

ملم جبہ میں سکی ٹریننگ سکول کے قیام کا اعلان،70 مقامی بچوِں اور بچیوں کو ٹریننگ دی جائے گی،وائس…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 اپریل 2018ء ) وائس ائرچیف مارشل عاصم ظہیر نے ملم جبہ سوات کا دورہ کیا ا ور مقامی کم عمر کھلاڑیوں کے لئے اسکی ٹریننگ سکول کے قیام کا اعلان کیا۔ اسکی ٹرینگ اسکول اسکی ریزاٹ اور پاکستان ائیر…

پولیس ڈرائیوینگ سکول سوات کے عوام کیلئے ایک تحفہ ہے، ڈی پی او سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 مئی 2018ء) ڈی پی او سوات کے طرف سے قائم شدہ پولیس ڈرائیونگ سکول کانجو سوات میں پانچویں کورس کامیابی سے اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔اس سلسلہ میں ڈی پی اوسوات کے طرف سے پانچویں کورس کے شرکاء کے لئے تقریب کا…

تعلیمی اداروں میں سیکورٹی بارے ڈی پی او کی قیادت میں اہم اجلاس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 مئی 2018ء) ضلعی پولیس سربراہ کے دفتر میں تعلیمی اداروں کے سیکورٹی بہتر بنانے کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا ،جس میں ضلعی ایجوکیشن آفیسر (مردانہ ) نواب علی ، اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی جناب حامد علی ،…

پی ایس ایم اے ہڑتال، 23 اور 24 اپریل کو تمام نجی اسکول بند رہیں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 اپریل 2018ء) پرائیویٹ سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع سوات (پی ایس ایم اے) نے 23اور24اپریل کو محکمہ تعلیم کو ڈونرز کے حوالے کرنے اور ریگولیٹری اتھارٹی کے خلاف علامتی ہڑتال کا اعلان کردیا۔ پی ایس ایم اے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More