ایم ایم اے کی دوبارہ بحالی سے سیکولرقوتوں کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں،محمد امین
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 مئی 2018ء) امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ 13مئی مینار پاکستان جلسہ جیت کا عنوان بن جائے گا ۔پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ نظریہ پاکستان کی تقویت کا باعث بنے گا…