Browsing Tag

شہر

سوات : مینگورہ شہر میں موسلادھار بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری شروع،سردی میں اضافہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر میں موسلادھار بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری شروع جس سے سردی میں اضافہ ہوگیا آج صبح سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور مضافات میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش شروع جس کی وجہ سے موسم ٹھنڈاخوشگوار ہو گیا، ۔ آج…

مینگورہ شہر سمیت سوات بھر میں باران رحمت برس پڑی، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جولائی 2019ء) سوات مرکزی مینگورہ شہر سمیت مضافات میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کیساتھ باران رحمت برس پڑی جو ٹھنڈی ہواؤں کیساتھ جاری ہے جس کی وجہ سے موسم کافی خوشگوار ہو گیا، بارش کے ساتھ ٹھنڈی ہوائیں…

مینگورہ شہر کے تجارتی مرکز میں ڈاکوؤں کی سرِ شام ڈکیتی،تاجر سے لاکھوں روپے چھین کر فرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2019ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے تجارتی مرکز تاج چوک میں ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر ڈکیتی کرتے ہوئے تاجر سے لاکھوں روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…

مینگورہ شہر میں پانی چوروں کیخلاف چھاپے ، سو سے زائد گھروں کیخلاف کارروائی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 مارچ 2019ء) ڈبلیو ایس ایس سی کا پانی چوروں کے خلاف اپریشن میں تیزی ،مذید سو پانی چوروں کے خلاف کاروائی ،زحمت سے بچنے کیلئے 30 مارچ تک غیر قانونی کنکشن ختم کرکے بقایاجات جمع کریں میاں شاہد علی ،ڈبلیو…

سوات پولیس کا مینگورہ شہر میں سرچ آپریشن، دو اشتہاری گرفتاراسلحہ و منشیات برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 فروری 2019ء) ایس پی سوات خانخیل خان نے کہا ہے کہ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن جاری ہے ، جس میں دو اشتہاریوں سمیت 50مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ…

مینگورہ شہر کی خوبصورتی کے نام پر سرکاری خزانے کو 45 کروڑ روپے کا ٹیکہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 جنوری 2019ء) مینگورہ شہر کی خوبصورتی کے نام پر سرکاری خزانے کو 45 کروڑ روپے کا ٹیکہ، بیوٹیفکیشن پراجیکٹ کیلئے ایک ارب اٹھارہ کروڑ روپے منظور ہوئے تھے بیوٹیفکیشن منصوبہ مقررہ وقت گزرنے کے باوجود مکمل…

مینگورہ شہر سمیت سوات میں ٹریفک کے لئے جامع پلان کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جنوری 2018ء) مینگورہ شہر سمیت سوات میں ٹریفک کے لئے جامع پلان کا اعلان کردیا گیا ، ٹریفک کو رواں رکھنے کے لئے سوات کو چھ سیکٹر میں تقسیم کردیا گیا ، ہر زون کے لئے انسپکٹر انچارج تعینات ، ہر زون میں…

سوات میں ڈینگی مچھر اور اس کی افزائش کے خلاف سرگرمیاں جاری ہیں، محی الدین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 نومبر 2018ء) محکمہ صحت سوات کے ترجمان محی الدین نے ڈینگی مچھر کی انسدادی سرگرمیوں کے بارے میں واضح کیا ہے کہ ضلع سوات میں 2 مارچ 2018 ء سے ابھی تک محکمہ کے زنانہ و مردانہ فیلڈ سٹاف نے گھروں کے اندر…

مینگورہ میں حلال فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت دودھ سے بھرے ٹینکر کو دھرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 اکتوبر 2018ء)خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے سوات میں ایک کامیاب کاروائی کے دوران مینگورہ شہر اور نواحی دیہات کو مضر صحت دودھ سپلائی کرنے اور عوام کی صحت سے کھیلنے کی کوشش ناکام بنادی اتھارٹی کی…

ضلع بھر میں غیر قانونی رکشوں کیخلاف کریک ڈاون، درجنوں پکڑے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 02 اکتوبر 2018ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات سید اشفاق انور نے کہا ہے کہا کہ مینگورہ شہر میں ٹریفک نظام کو رواں دواں رکھنے کیلئے غیر قانونی رکشوں کے خلاف اپریشن جاری ہے جس میں 30غیر قانونی رکشے پکڑے گئے ہیں ، میڈیا سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More