Browsing Tag

ضمنی الیکشن

سوات میں ضمنی انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل، اس مرتبہ 86 سمندر پار پاکستانی بھی ووٹ استعمال…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 اکتوبر 2018ء) سوات کے حلقہ پی کے 7 میں ضمنی انتخاب کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اس دفعہ نئی پالیسی کے تحت حلقہ میں کل 86 سمندرپارپاکستانی بھی ووٹ کاسٹ کریں گے عنایت الرحمان ریٹرننگ آفیسر پی کے 7 نے ضمنی…

ضمنی الیکشن میں حکمران جماعت کے امید وار حواس باختہ ہو چکے ہیں ،وقار احمد خان

کبل (تحصیل )ضمنی الیکشن حلقہ پی کے متحدہ اپوزیشن کے نامزد امیدوار وقار احمد خان ،خان نواب،تور خان،سابق ایم پی اے رحمت علی خان،رفیع اللہ ،ابراہیم دیولئی،منور شاہ ،نجات خان اور دیگر یونین کونسل ٹال کے علاقہ سیکئی میں ایک عظیم الشان جلسہ سے…

حکومت نے غلط پالیسیوں اور ناقص کارکردگی کی وجہ سے ایک ماہ کے اندر ہی عوام کی چیخیں نکال دیں،وقار خان

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 اکتوبر 2018ء) عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار برائے حلقہ پی کے سات وقار خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے غلط پالیسیوں اور ناقص کارکردگی کی وجہ سے ایک ماہ کے اندر ہی عوام کی چیخیں نکال دی، شدید مہنگائی کے…

فضل حکیم ضلعی صدارت کے اہل نہیں اور شوکاز نوٹس کے الف ب سے بھی ناواقف ہے،سعید خان ڈھیرئی

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، 04 اکتوب 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی رہنماء اور ازاد امیدوار PK7سعید خان نے توتانوباندئی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے لئے جان و مال وقف کرکے 20سال سے جدو جہد اور خدمات…

سوات، ضمنی الیکشن تک پابندی کے باوجود 8 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 20 ستمبر 2018ء) سوات میں الیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی الیکشن تک پابندی کے باوجود بھی 8 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کردیے گئے۔ 3 ایس ایچ اوز کو لائن حاضر کردیا گیا۔ سیاسی بنیادوں پر بھی تبادلے کئے جانے کا انکشاف…

پاکستان تحریک انصاف نے حلقہ پی کے تین کیلئے ڈاکٹر حیدر علی کے بھتیجے ساجد خان کو ٹکٹ جاری کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 ستمبر 2018ء) ضمنی انتخابات کی آمد آمد صوبائی اسمبلی کی نشست حلقہ پی کے تین سوات کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے ساجد خان کو ٹکٹ جاری کردیا ہے۔ ساجد خان مبینہ طور پر موجودہ ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی خان کا بھتیجا ہے…

تحریک انصاف کے محمد زیب خان نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 ستمبر 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما و نظریاتی کارکن محمد زیب خان نے حلقہ پی کے تین پر پی ٹی آئی امیدوار کے خلاف آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔محمد زیب خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

سوات میں ضمنی الیکشن، الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے شیڈول جاری کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 ستمبر 2018ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک کے دوسرے حصوں کے طرح سوات میں بھی ضمنی انتخابات کیلئے شیڈول جاری کردیا ہے شیڈول کے تحت سوات میں خالی ہونے والے دو حلقوں پرضمنی انتخاباب کے لئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ…

سوات کے 40 امیدواروں نے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 31 آگست 2018ء) سوات کے 40 امیدواروں نے ائندہ 14 اکتوبرکو ہونے والے ضمنی الیکشن کیلئےسوات کے دو صوبائی حلقوں سے مجموعی طور پر 40 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئے ہیں۔ ان حلقوں میں پی کے تین اور پی کے سات شامل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More