Browsing Tag

طالبات

مدین : گورنمٹ کالج مدین کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 4 طالبات زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین کے گورنمنٹ کالج کے گاڑی بحرین سے آتے ہوئے سُور پُل مقام پر گہری کھائی میں جاگری جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے، گاڑی طالبات کو لیکر مدین کالج آرہی تھی کہ رستے میں مدین پل کے قریب گاڑی…

مینگورہ میں اسکولوں کی طالبات کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پر نکل ائیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 ستمبر 2019ء) مینگورہ میں اسکولوں کی طالبات کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر سڑکوں پر نکل ائیں، کالج کالونی سے کچہری چوک تک ریلی نکالی گئی،ریلی کے شرکاء نے کشمیر بنے گا پاکستان اور بھارت مخالف نعرے…

سوات کی خواتین اور بالخصوص طالبات میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، کمشنر ملاکنڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 اکتوبر 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ نے کہا ہے کہ سوات کی خواتین اور بالخصوص طالبات میں ٹیلنٹ کی میں کوئی کمی نہیں یہاں کی خواتین نے زندگی کے مختلف شعبوں میں قومی اور بین الاقوامی سطح…

پختونخوا گرلزسیکنڈری سکولوں کی طالبات کو ماہانہ وظائف دینے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 اکتوبر 2018ء) خیبر پختونخوا میں لڑکیوں کو میٹرک کے بعد اعلیٰ تعلیم کیلئے راغب کرنے کیلئے حکومت نے سیکنڈری سطح کے سکولوں میں طالبات کو وظائف دینے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے اس سلسلے میں صوبائی اسمبلی…

صوبائی حکومت کے دعوے دھرے کے دھرے، 2 ہزار طالبات میں سے صرف 320 کو داخلہ مل گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 ستمبر 2018ء) مینگورہ شہر کے واحد گرلز ڈگری کالج میں دو ہزار طالبات میں سے صرف 2 ہزار طالبات کو داخلے مل گئے ، طالبات کا عمران خان سے مستقبل بچانے کی اپیل ، کالج میں شعبے بڑھ گئے لیکن اساتذہ تعینات نہ ہوسکیں،…

کالجوں میں طلبہ و طالبات کے داخلوں کا مسلہ مستقل بنیادوں پر حل کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 ستمبر 2018ء) صوبائی حکومت نے سوات کے کالجوں میں طلبہ و طالبات کے داخلوں کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کرنے کیلئے فوری و ہنگامی اور طویل المیعاد دونوں سطح پر ٹھوس اقدامات کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کے لئے جامع…

‎مٹہ، گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول پر گرلز کالج کا قبضہ،سینکڑوں طالبات متاثر

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جون 2018ء) حکومت خیبر پختونخواہ نے امسال 2018کو تحصیل مٹہ سوات میں گرلز کالج کے قیام کا فیصلہ کیا ہے لیکن نئے بلڈنگ بنانے یا کرایہ عمارت ڈھونڈنے کے بجائے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول مٹہ سوات کو قبضہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More