Browsing Tag

عدم تعمیر

تجاوزات کے نام پر عمارات کی مسماری اور سڑک کی عدم کشادگی و تعمیر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 01 اکتوبر 2018ء) سوات میں جی ٹی روڈ پر تجاوزات کے نام پر لوگوں کی عمارات کی مسماری اور عدم تعمیر کے خلاف اہل قمبر نے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین کا کہنا تھا کہ جی ٹی روڈ پر کام کی سست روی اور چوڑائی کم کرانے پر این…

‎بشیگرام روڈکھنڈرات میں تبدیل،لوگوں کی آمدورفت شدید مشکلات کا سامنا

مدین (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جون 2018ء) مدین کے علاقہ بشیگرام روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کررہی ہے جس کے سبب عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اعلیٰ حکام مذکورہ روڈ کی تعمیر کیلئے عملی اقدامات اُٹھائیں…

مینگورہ سے لنڈاکے مین جی ٹی روڈ کی عدم تعمیر، عوام کو سانس کی بیماریاں لاحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 مئی 2018ء)مینگورہ سے لنڈاکے مین جی ٹی روڈ ٹوٹ پھوٹ اور مسلسل عدم توجہی کا شکار ہے۔ٹھیکیدار نے روڈ پر روڑہ اور پتھر ڈال کر لوگوں کو مزید پریشانی میں مبتلا کردیا ہے جبکہ تارکول کا کام تاحال شروع نہ ہوسکا…

ممبران اسمبلی آٹھ سال میں پالیر کالام پل کی تعمیر میں ناکام، اہلیان علاقہ مایوس

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 اپریل 2018ء) سوات کے وادی کالام کا علاقہ پالیر میں آٹھ سال قبل سیلاب کی نذر ہونے والہ پل منتخب نمائندوں سے تعمیر نہ ہوسکا اور مقامی لوگوں نے مایوس ہوکر اپنی مدد آپ کے تحت کام شروع کردیا۔ پل کی عدم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More