Browsing Tag

عزیزاللہ گران

آئس اور منشیات کے کاروبار کرنے والے کو بااثر لوگوں کی پشت پناہی پولیس کے لیے لمحۂ فکریہ ہے، عزیزاللہ…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے حلقہ پی کے چار سے تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی عزیزاللہ عرف گران نے سوات میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے سوات میں آئس ومنشیات فروشوں کو بااثر لوگوں کی پشت پناہی حاصل ہونے کا…

ممبر صوبائی اسمبلی عزیز اللہ خان گران کا بغیر پروٹوکول اور سکیورٹی کے مینگورہ بازار میں شاپنگ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 دسمبر 2018ء)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے معدنیات ممبر صوبائی اسمبلی عزیز اللہ خان گران نے کہا ہے کہ میں عوامی خادم ہوں ایک عام شہری کی طرح لوگوں کے ساتھ زندگی گزار رہاہوں میں پرٹوکول اور وی آئی پی کلچر…

مینگورہ شہر سمیت پی کے چار میں سوئی گیس کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 ستمبر 2018ء) ممبر صوبائی اسمبلی عزیز اللہ گران نے کہا ہے کہ مینگورہ شہر سمیت پی کے فور میں سوئی گیس کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں اور شفاف طریقے سے میرٹ کی بناء پر کنکشن دیئے جائیں ، ان خیالات کا…

ڈی جی و سیکریٹری ہیلتھ کڈنی ہسپتال کرپٹ انتظامیہ کی پشت پر ہے۔ ایم پی اے عزیزاللہ گران

سوات سے پی ٹی آئ ایم پی اے عزیزاللہ گران نے اپنے ہی حکومت کے خلاف کڈنی ہسپتال منگلور کے سامنے درجنوں کارکنوں کے ہمراہ احتجاجی دھرنا دیا۔ دھرنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عزیزاللہ گران نے الزام عائد کیا کہ کڈنی ہسپتال میں نوکریوں کی…

ایم پی اے عزیز اللہ گران کا احتجاج رنگ لے آیا، کڈنی ہسپتال انتظامیہ کو ضلع بدر کرنے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 18 ستمبر 2018ء) کڈنی ہسپتال میں بدعنوانیوں کے خلاف ایم پی اے عزیز اللہ گران کی قیادت میں احتجاجی دھرنا اور مظاہرہ، مینگورہ خوازہ خیلہ سڑک بلاک، ٹائیرجلائے گئے، شدید نعرہ بازی ، ایم پی اے فضل حکیم ، انتظامیہ کا…

ایم پی اے عزیز اللہ گران کو ٹریفک پولیس نے ایک مرتبہ پھر چالان تھما دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 17 ستمبر 2018ء) سوات ٹریفک اہلکار نے دوران ڈرائونگ موبائل فون استعمال کرنے پر ایم پی اے عزیزاللہ گران کو جرمانے کا چالان تھمادیا۔پولیس ذرائع کے مطابق حلقہ پی کے 4 سے منتخب ایم پی اے عزیز اللہ گران ڈرائیونگ کے دوران…

دوبارہ گنتی میں بھی امیر مقام کو شکست کا سامنا،عزیزاللہ گران کو 68 ووٹوں کی برتری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 آگست 2018ء) سوات کے صوبائی حلقہ پی کے چار PK-4 پر امیر مقام نے دوبارہ گنتی کیلئے درخواست دائر کی تھی جوکہ منظور کرالی گئی تھی تاہم ووٹوں کے چار تھیلوں کی عدم موجودگی کی وجہ سے بار بار گنتی کا عمل روکا…

حلقہ PK-4 کے گمشدہ تھیلے تو مل گئے لیکن امیرمقام کے نمائندگان غائب رہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 آگست 2018ء) سوات کے حلقہ پی کے چار کے گمشدہ تھیلے تو مل گئے تاہم پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے نمائندگی ناکافی ہونے کی باعث مشاورت کے بعد گنتی کا عمل کل تک کیلئے موخر کردیا گیا ہے پاکستان مسلم کے امیدوار امیر…

سوات کے حلقہ PK-4 کے گمشدہ تھیلے مل گئے الیکشن کمیشن کا حکم آگیا،آج ہی فیصلہ متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 آگست 2018ء) سوات کے حلقہ پی کے چار کے گمشدہ تھیلے مل گئے الیکشن کمیشن کا حکم آگیا، تفصیلات کے مطابق سوات کے حلقہ پی کے چار پر دوبارہ گنتی کیلئے امیر مقام کی جانب سے الیکشن کمیشن کو درخواست دی گئی تھی اور گنتی کا…

4 پولنگ اسٹیشنوں کے بیلٹ پیپرز بیگ تاحال نہ مل سکے، الیکشن کمیشن کے حکم کا انتظار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 آگست 2018ء) سوات کے صوبائی حلقہ پی کے4 میں دوبارہ گنتی تاحال دوبارہ شروع نہ ہوسکی۔ چار پولنگ اسٹیشنوں کے بیلٹ پیپر کے تھیلے متعلقہ عملہ کو نہ مل سکے۔ بمورخہ 31 جولائی الیکشن کمیشن کو ریٹرننگ آفیسر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More