Browsing Tag

عید

اہل سوات نے مہمان نوازی کی مثال قائم کردی،سوات آنے والے مہمانوں کو مفت چائے کی پیشکش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 جون 2019ء)عیدالفطر کی چھٹیوں میں سوات آنے والے مہمانوں کیلئے اہل سوات کی جانب سے مفت چائے دینے کا اہتمام ، تحصیل کبل کے علاقہ گاڈو میں اباسین پٹرولیم (انوارلحق) نے سیاحوں کے لیے بطور مہمان نوازی اپنے…

صوبائی حکومت کا اعلانِ عید جبکہ اہل سوات بدھ کو عید منائینگے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جون 2019ء)عید پر اختلاف کا روائتی انداز برقرار،جس نے تحریک انصاف کی حکومت کو بھی تقسیم کردیا، صوبائی حکومت نے کل بروز منگل سرکاری طور پر عید کا اعلان کردیا جبکہ مرکزی حکومت کے مطابق کل روزہ ہے لہٰذا عید…

عیدالاضحیٰ پرشہر بھر سے آلائشیں اُٹھانے اور انہیں ٹھکانے لگانے کیلئے محکمہ واسا نے بہترین انتظامات…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 آگست 2018ء) سوات میں ڈبلیو ایس ایس سی مینگورہ کی بہترین کارکردگی سے عید الاضحیٰ پر کامیاب اپریشن ،قربانی کے جونوروں کے تمام آلائشوں کو شہر سے اٹھاکر اور انہیں ٹھکانے لگاکر شہر کو مکمل طور پر صاف ستھرا بنادیا…

مٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کیخلاف ہزاروں لوگوں کا احتجاج،کالام روڈ ٹریفک کیلئے بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں سمبٹ چم اور درشخیلہ سمیت مختلف علاقوں میں ناروا اور ظالمانہ بجلی بندش نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے ۔ مسلسل غیر اعلانیہ بجلی بندش کیخلاف لوگ احتجاج پر مجبور ہوگئے سمبٹ چم…

عید کی چھٹیوں میں پندرہ لاکھ ریکارڈ سیاحوں نے سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کا رخ کیا۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جون 2018ء) کمشنر ملاکنڈ سید ظہیر الاسلام شاہ نے کہا ہے کہ عید کے تین دنوں میں ملک بھر سے پندرہ لاکھ سیاحوں نے سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کا رخ کیا جوکہ ایک ریکارڈ ہے جس سے ملک کے دیگر شہروں سمیت پوری دنیا…

دریائے سوات میں لاپتہ سیاح کی تلاش دوسرے روزبھی جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جون 2018ء) دریائے سوات میں لاپتہ ہونے ولاے سیاح کی تلاش دوسرے روز بھی جاری رہی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق بحرین ۔ مدین ۔ باغ ڈھیری سمیت دیگر مقامات پر گزشتہ روز دریائے سوات میں لاپتہ ہونے والے سیاح کی تلاش…

عید کی چھٹیاں، 60 ہزار گاڑیوں میں 5 لاکھ سے زائد سیاح سوات پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جون 2018ء) سوات میں سیاحوں کی امد کا سلسلہ تاحال جاری ہے جبکہ ایک محتاط اندازے کے مطابق امسال عید کی چھٹیوں میں 60 ہزار گاڑیاں اور پانچ لاکھ سے زائد سیاح سوات کے مختلف وادیوں کو پہنچ گئے ہیں، تفصیلات…

مینگورہ کے محلہ بنڑ میں نوجوان کو بجلی کا جھٹکا لگ گیا، موقع پر ہی جاں بحق

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جون 2018ء) عید کے دوسرے روز مینگورہ کے محلہ بنڑ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ سلیمان (بابو صیب) گھر میں اکیلا تھا اور تمام گھر والے کہیں گئے ہوئے تھے اس دوران وہ گھر میں بجلی کا کچھ کام کر…

سوات میں عید کے دوسرے روز بھی بارش اور ژالہ بھاری، ٹھنڈے موسم میں سیاحوں کی موج مستیاں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 17 جون 2018ء) مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں آج دوسرے روز بھی شدید بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری رہا جس سے میدانی علاقوں میں موسم انتہائی خوشگوار جبکہ بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔یاد رہے کہ عید کے دن سیاحوں کی بڑی…

گاڑی کی چھت پر موج مستیاں کرنے والے دو نوجوان چلتی گاڑی سے گرگئے، ایک جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جون 2018ء) عید الفطر کی چھٹیوں کے موقع پر سوات آنے والے سیاحوں کی بڑی تعداد سوات پہنچتے ہی ٹھنڈی ہواؤں سے لطف اندوز ہونے کیلئے موج مستیاں کرتے ہیں جوکہ ایک فطری عمل ہے تاہم کبھی کبھی یہ موج مستیاں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More