Browsing Tag

فرار

مینگورہ میں کارخانے دار کو دن دیہاڑے لوٹ لیا گیا سات لاکھ لیکر فرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ کے مصروف ترین بازار مکان باغ میں کارخانے کے مالک کو تین افراد نے لوٹ لیا۔ گورنمنٹ پرائمری سکول ملابابا کے سامنے انڈرگراؤنڈ حضرت علی کی پاپڑ، چپس کی فیکٹری ہے۔ بدھ کو وہ صبح ساڑھے نو بجے فیکٹری…

مینگورہ کے محلہ بنڑ میں گلوکارہ ثناء کو مبینہ طور پر سگے بھائی نے چھری کے وار سے قتل کر دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 اگست 2019ء) مینگورہ شہر کے محلہ بنڑ میں گلوکارہ ثناء کو مبینہ طور پر اپنے بھائی نے چھری سے وار کرکے قتل کر دیا، ملزم جائے واردات سے فرار ، مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل…

مینگورہ شہر کے تجارتی مرکز میں ڈاکوؤں کی سرِ شام ڈکیتی،تاجر سے لاکھوں روپے چھین کر فرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2019ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے تجارتی مرکز تاج چوک میں ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر ڈکیتی کرتے ہوئے تاجر سے لاکھوں روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…

چارباغ کے علاقہ منگلتان میں غیرت کے نام پر سابقہ دیور کی فائرنگ بھابھی شدید زخمی،ملزم فرار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 فروری 2018ء)سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقہ منگلتان میں غیرت کے نام پر دیور کی فائرنگ سے بھابھی شدید زخمی،ملزم فرار ،چارباغ پولیس کے مطابق سوات کے تحصیل چارباغ کے علاقہ منگلتان میں مبینہ طور دیور سیف…

منگلور میں بھائی نے فائرنگ کرکے شادی شدہ بہن کو قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 آگست 2018ء) منگلور میں بھائی نے فائرنگ کرکے شادی شدہ بہن کو قتل کردیا ، ملزم واردات کے بعد فرار ، پولیس نے تلا ش شروع کردی ، وجہ قتل رقم کی تنازعہ بتائی جارہی ہے ، گزشتہ روز سوات کے گاؤں منگلور کے علاقہ شکروں میں…

خاوند نے کلہاڑی کے وار کرکے اپنی بیوی اور ایک نوجوان کو قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) کالام کے علاقہ اشورن درہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور ایک نوجوان کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق عبدالباقی نامی شخص نے اپنی بیوی 23 سالہ مسماۃ (گ) اور بعد میں 19 سالہ رشید…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More