Browsing Tag

فضل حکیم خان

بحریہ دسترخوں جیسے فراخدلانہ اقدام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، فضل حکیم خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 دسمبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے سنٹرل ہسپتال سیدو شریف کا دورہ کیا اور وہاں قائم بحریہ دسترخوان، سٹور روم اور کچن کا معائنہ کیا اور مریضوں کے تیمارداروں کے ساتھ دوپہر کا کھانا بھی کھایا…

سوات کی ترقی تمام منتخب نمائندوں اور سرکاری افسران کی ذمہ داری ہے ،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 نومبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے سرکاری افسران کو ہدایت کی ہے کہ ضلع میں جاری ترقیاتی سکیموں پر کام کی رفتار تیز کرکے مقررہ وقت میں ان کی تکمیل کو یقینی بنائیں افسران اور اہل کار ترقیاتی…

سوات کی عوام نے دوسری بار تحریک انصاف پر اعتماد کرکے نئی تاریخ رقم کی ہے، فضل حکیم خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 نومبر 2018ء) ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین و ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم خان نے کہاہے کہ سوات کے عوام نے دوسری بار پاکستان تحریک انصاف پر اعتماد کا اظہار کرکے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ عوام کی خدمت میں کوئی کسر…

ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم خان نے ڈبلیو ایس ایس سی کے دفتر میں پودا لگاکر کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 اکتوبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ صاف اور سرسبز پاکستان مہم کا آغاز وزیر اعظم عمران خان کی وژنری سوچ کا مظہر ہے صفائی نصف ایمان ہے اور اس کا تعلق براہ راست قومی صحت سے ہے…

حلقہ پی کے 5 کے گھر گھر کو سوئی گیس کی فراہمی ہمارا مشن ہے،فضل حکیم خان

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اکتوبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ حلقہ پی کے 5 کے گھر گھر کو سوئی گیس کی فراہمی ہمارا مشن ہے سوئی گیس کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں اور میرٹ کے بناپر کنکشن لگانے کاکام…

سوات میں کسی کو بھی چوری یا کرپشن کی اجازت نہیں دی جائیگی،چیئرمین ڈیڈک و ایم پی اے فضل حکیم خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 اکتوبر 2018ء) چیئر مین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ ہمارے ارادے مضبوط اور حوصلے بُلند ہیں ضلع سوات میں کسی کو بھی کرپشن یا چوری کی اجازت نہیں دی جائیگی عوام نے دوبارہ ووٹ دیکر تحریک انصاف کی کارکردگی کو…

سوات میں ترقیاتی عمل کا جائزہ لینے اور اسے تیز کرنے کیلئے پہلا ہنگامی اجلاس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 اکتوبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان کی زیر صدارت سوات میں ترقیاتی عمل کا جائزہ لینے اور اسے تیز کرنے کیلئے پہلا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈبلیو ایس ایس سی سوات کے چیف ایگزیکٹیو شیدا محمد، ٹی ایم اے…

ایم پی اے فضل حکیم خان ایک مرتبہ پھر ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین مقرر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 اکتوبر 2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ایم پی اے فضل حکیم خان کو فوری طور پر ڈیڈیک سوات کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے محکمہ بلدیات نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے فضل حکیم خان نے منگل ہی کو…

ٹرانسپورٹ کی شدید قلت، مسافروں کو درپیش مشکلات پر فضل حکیم خان نے نوٹس لے لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 آگست 2018ء) رکن صوبائی اسمبلی فضل حکیم خان نے سوات میں ٹرانسپورٹ کی شدید قلت اور مسافروں کو درپیش مشکلات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ کو فوری طور پر صورتحال بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے انہوں نے سوات کے عوامی…

تحریک انصاف کی جیت سے کرپٹ مافیا شدید مایوسی کا شکار ہے، فضل حکیم خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 05 آگست 2018ء) پاکستان تحریک انصاف ضلع سوات کے صدراور نومنتخب ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جیت سے کرپٹ مافیا شدید مایوسی کا شکار ہیں ، عوام نے ان کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف فیصلہ دیا ہے ،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More