Browsing Tag

فضل رحمان

جمیعت علماء اسلام سوات کے مولانا حجت اللہ سمیت چار رہنماؤں کی پارٹی رکنیت بحال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 اکتوبر 2018ء) جمیعت علماء اسلام (ف) کی لوکل قیادت نے ن لیگ کے سربراہ میاں شہباز شریف کے خلاف آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے والے جے یو آئی سوات کے رہنما مولانا حجت اللہ سمیت چار رہنماؤں کی بنیادی رکنیت بحال…

قومی وطن پارٹی نے حلقہ پی کے پانچ مینگورہ میں الیکشن آفس کا افتتاح کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جون 2018ء) پی کے پانچ مینگورہ میں قومی وطن پارٹی کے الیکش افس کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا ، قومی وطن پارٹی کا حلقہ پی کے پانچ کیلئے نامزد امیدوار فضل الرحمان عد نونو نے اس موقع پر کارکنان سے خطاب میں…

قومی وطن پارٹی نے پی کے پانچ PK-5 کا ٹکٹ فضل رحمان نونو کو جاری کردیا۔

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 جون 2018ء) قومی وطن پارٹی نے پی کے پانچ PK-5 کا ٹکٹ فضل رحمان نونو کو جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق قومی وطن پارٹی نے پی کے پانچ کا ٹکٹ پارٹی کے دیرنہ کارکن فضل رحمان عرف نونو کو جاری کردیا ہے فضل رحمان نونو نے زما…

فضل رحمان عرف نونو نے قومی وطن پارٹی کے ٹکٹ پر PK-5 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جون 2018ء) مینگورہ سے تعلق رکھنے والے فضل رحمان نونو نے صوبائی حلقہ پی کے PK-5 کیلئے قومی وطن پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کردی ہیں۔فضل رحمان نونو مینگورہ کے ایک عام گھرانے سے…

فاٹا انضمام اسمبلی نے نہیں کیا بلکہ اُن سے کروایا گیا ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فاٹا کا موجودہ پارلیمنٹ کے ذریعے خیبرپختونخوا میں انضمام پر میری نظر میں پوری پارلیمنٹ نے اجتماعي خود کشی کا فیصلہ کیا ہے۔فاٹا کا انضمام اسمبلی نے کیا نہیں اس سے کروا یا گیا…

فاٹا اصلاحاتی بل آج بروز جمعرات قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 مئی 2018ء) وفاقی حکومت اور پارلیمانی جماعتوں کے رہنماء فاٹا اصلاحات کے حوالے سے ترمیمی مسودے پر متفق ہو گئے۔اس سلسلے میں کل وزیراعظم کے چیمبر میں اجلاس ہوا جس کی صدارت وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کی۔اجلاس…

قومی وطن پارٹی پختون قوم کی ترجمان پارٹی ہے، فضل الرحمان نونو

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 مئی 2018ء) قومی وطن پارٹی کے ڈویژنل چیئر مین فضل الرحمان نونو نے کہا ہے کہ قومی وطن پارٹی پختون قوم کی ترجمان پارٹی ہے۔اور قومی وطن پارٹی نے  پختون قوم کے حقوق کے لئے ہر فورم پر آواز اٹھا ئی ہے ۔ پختون…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More