Browsing Tag

فیصلہ

مینگورہ میں مقیم غیر مقامی خواجہ سراؤں بارے اہم فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 ستمبر 2019ء) مینگورہ شہر میں مقیم غیر مقامی خواجہ سراؤں کو ضلع بدرکرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ مینگورہ پولیس اسٹیشن میں ڈی ایس پی سٹی ظاہر شاہ خان کی صدارت میں اجلاس ہوا جس میں سول سوسائٹی کے…

پختونخوا گرلزسیکنڈری سکولوں کی طالبات کو ماہانہ وظائف دینے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 اکتوبر 2018ء) خیبر پختونخوا میں لڑکیوں کو میٹرک کے بعد اعلیٰ تعلیم کیلئے راغب کرنے کیلئے حکومت نے سیکنڈری سطح کے سکولوں میں طالبات کو وظائف دینے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے اس سلسلے میں صوبائی اسمبلی…

سوات سمیت مالاکنڈڈؤیژن میں ٹیکس کے نفاذ بارے مراد سعید کریڈٹ لینے کی دوڑ میں شامل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 ستمبر 2018ء) سوات سمیت مالاکنڈڈؤیژن میں ٹیکس کے نفاذ بارے مراد سعید کریڈٹ لینے کی دوڑ میں شامل ،انہوں نے ائندہ پانچ سال ٹیکس لاگو نہ کرنے کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ کرلیا ہے، بل میں…

سابق ناظم اعلیٰ سوات ملک سردار علی قتل کے مقدمہ میں بری ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 ستمبر 2018ء) سابق ناظم اعلیٰ سوات ملک سردار علی خان مقدمہ قتل میں بری ہوگئے ، مستغیث مقدمہ نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے ملزم کے خلاف الزام واپس لیا ، واضح رہے قتل کے ایک مقدمہ میں وقوعہ کے 9 ماہ بعد ملک سردار علی…

دوبارہ گنتی میں بھی امیر مقام کو شکست کا سامنا،عزیزاللہ گران کو 68 ووٹوں کی برتری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 آگست 2018ء) سوات کے صوبائی حلقہ پی کے چار PK-4 پر امیر مقام نے دوبارہ گنتی کیلئے درخواست دائر کی تھی جوکہ منظور کرالی گئی تھی تاہم ووٹوں کے چار تھیلوں کی عدم موجودگی کی وجہ سے بار بار گنتی کا عمل روکا…

سوات کے حلقہ PK-4 کے گمشدہ تھیلے مل گئے الیکشن کمیشن کا حکم آگیا،آج ہی فیصلہ متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 آگست 2018ء) سوات کے حلقہ پی کے چار کے گمشدہ تھیلے مل گئے الیکشن کمیشن کا حکم آگیا، تفصیلات کے مطابق سوات کے حلقہ پی کے چار پر دوبارہ گنتی کیلئے امیر مقام کی جانب سے الیکشن کمیشن کو درخواست دی گئی تھی اور گنتی کا…

حلقہ PK-4، ووٹوں کی گنتی تاحال مکمل نہ ہوسکی ، فیصلہ سہ پہر تک متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 جولائی 2018ء) حلقہ پی کے چار پر ووٹوں کی گنتی بدستور جاری ہے، کل سے شروع ہونے والی گنتی اج بھی جاری ہے، ذرائع کے مطابق ریٹرنگ افیسر کے دفتر میں گنتی کا عمل جاری ہے،د ونوں فریقوں کے تین تین افراد گنتی…

امیر مقام نے PK-4 کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست دائر کردی،عدالت نے کل تک کا وقت مانگ لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جولائی 2018ء) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 4 سے کے نتائج کو تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے امیر مقام نے عدالت میں درخواست دائر کردی ، تاہم عدالت نے عدالت نے دونوں پارٹیوں کے امیدواروں کو کل تک کا وقت دیدیا…

کرپٹ ممبران اسمبلی کا احتساب 25جولائی کو مینگورہ اور سوات کے عوام اپنے ووٹ سے کریں گے، محمدامین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جولائی 2018ء) متحدہ مجلس عمل پی کے 5 کے امیدوار سابق ایم پی اے محمدامین اور متحدہ علماء سوات کا نامزد امیدوار برائے این اے 3مولانا حجت اللہ نے کہا ہے کہ سابق ادوار میں عوام کے پیسے کا ضیائع کرنے اور…

ایون فیلڈ ریفرنس؛ نواز شریف کو 10 اور مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا

فیصلہ سنائے جانے کے موقع پر عدالت کے باہر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتطامات کئے گئے ہیں فوٹو: فائلاسلام آباد: احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو 10 سال جب کہ مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا سنادی ہے ۔احتساب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More