نیشنل انکم سپورٹ پروگرام کے نام دھوکہ باز گروہ گرفتار
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 اپریل 2018ء) سوات میں کبل پولیس نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام سے نیشنل انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم تقسیم کرکے لوگوں کو لوٹنے والے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا، ایس ایچ او کبل مجیب عالم خان کے مطابق…