Browsing Tag

لوڈشیڈنگ

مٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کیخلاف ہزاروں لوگوں کا احتجاج،کالام روڈ ٹریفک کیلئے بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں سمبٹ چم اور درشخیلہ سمیت مختلف علاقوں میں ناروا اور ظالمانہ بجلی بندش نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے ۔ مسلسل غیر اعلانیہ بجلی بندش کیخلاف لوگ احتجاج پر مجبور ہوگئے سمبٹ چم…

سوات ، بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف تاجر برادری کا احتجاجی مظاہرہ

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 آگست 2018ء) سوات میں بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ،ایل پی جی کے نرخوں،پانی کی فیسوں میں اضافے ،پانی کی شدید قلت ،ٹیلی فون ،بجلی کے ماہانہ بلوں میں ٹیکسوں کیخلاف تاجر برادری کا احتجاج،مسائل کو جلدازجلد حل…

مٹہ میں بجلی کا طویل ترین بریک ڈاؤن، خواتین نے بھی احتجاج کی کال دیدی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 آگست 2018ء)سوات کی تحصیل مٹہ میں بجلی کے مسلسل اور غیر اعلانیہ طویل بریک ڈاؤن کے باعث عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز، مٹہ میں گرینڈ جرگہ سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ بجلی لوادشیڈنگ کو معمول پر نہیں لایا گیا…

بجلی کی طویل بریک ڈاؤن سے شہر سمیت ضلع بھر میں کاروبارِ زندگی معطل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جولائی 2018ء) سوات میں سات گھنٹے تک بجلی کے طویل بریک ڈاؤن سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا جبکہ کاروبار زندگی معطل رہی۔ضلع بھر میں صبح سات بجے سے دوپہر دو بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہی۔ بجلی کی…

سوات بھر میں بجلی کی نارواں لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری معمولات زندگی مفلوج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 جولائی 2018ء) ضلع سوات میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے جبکہ حالیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ سولہ گھنٹوں سے تجاوز کرگیا، ہر گھنٹہ بعد بجلی غائب جبکہ بجلی بیس سے پچیس منٹ کے لئے بجلی فراہم کی جاتی جس…

بجلی کا طویل بریک ڈاؤن مٹہ میں لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ،واپڈا کے خلاف شدید نعرے بازی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جولائی 2018ء)تحصیل مٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بریک ڈاون نے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز کردیا سینکڑوں لوگوں نے مٹہ بازار کے مین چوک میں شدید احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ مٹہ چوک سے واپڈا دفتر تک…

بجلی لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج کیخلاف تحصیل مٹہ کی عوام سڑکوں پر نکل آئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جون 2018ء)مینگورہ، تحصیل مٹہ کے یونین کونسل، بہا، چپریال ، گوالیرئی، اور شوَر کے عوام نے ظالمانہ لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج کے خلاف شدید اجتجاجی مظاہرہ کیا اور واپڈا حکام کے خلاف سخت نعرے بازی کی ،…

پانچ گزرنے کے باوجود بجلی کمی کا مسئلہ حل نہ ہونا سابقہ مرکزی و صبائی حکومتوں کی مکمل ناکامی ہے۔محمد…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جون 2018ء) امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا ہے کہ سوات میں غیر اعلانیہ اور ناروا لوڈ شیڈنگ بند کی جائے ۔ پانچ سالوں میں بجلی کی کمی کا مسئلہ حل نہ ہونا مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی…

بجلی لوڈشیڈنگ،واپڈا کا امتیازی سلوک ،خوازہ خیلہ کی تاجر برادری نے احتجاج کی دھمکی دیدی

خوازہ خیلہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 مئی 2018ء) خوازہ خیلہ ٹریڈز فیڈریشن کابینہ نے واپڈا کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کی دھمکی دے دی واپڈا کے ناروا لوڈ شیڈنگ سے عوام سخت مشکلات سے دوچار ، رمضان کے مقدس مہینے 20 گھنٹے لوڈشیڈنگ…

سوات بھر میں ایک ماہ بعد لوڈشیڈنگ مکمل طور پر ختم کردی جائیگی

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 مئی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ بجلی لوڈشیڈنگ اورکم وولٹیج کے حوالے سے لوگوں کو درپیش مشکلات کا ہمیں پورا پورا احساس ہے اوران مشکلات کو دور کرنے کیلئے دن رات عملی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More