Browsing Tag

محکمہ

سوات میں طوفانی ہواؤں کیساتھ تیز باتش، محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 اپریل 2019ء) مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے دیگر علاقوں میں طوفانی ہواؤں کیساتھ تیز بارش شروع ہوگئی ہے، محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز ہی الرٹ جاری کیا تھا، جس کے مطابق ضلع سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں تیز…

گیس کے بھاری بھرکم بلوں بارے محکمہ سوئی گیس کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، وزیر اعلیٰ محمود خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 مارچ 2019ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہاہے کہ گیس اووربلنگ پر محکمہ سوئی گیس کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔ البتہ ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کارکردگی قابل تحسین ہے۔ وزیراعظم نے کہہ…

محکمہ فوڈ سوات کے چھاپے، خود ساختہ نرخوں پر اشیاء فروخت کرنے والے دکاندار جرمانہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 فروری 2019ء) محکمہ فوڈ سوات نے سیکرٹری فوڈ، ڈائریکٹر فوڈاور ڈی ایف سی فوڈ کی ہدایت پر ضلع سوات کے مختلف علاقوں میں دکانوں پر چھاپے مارے اور اشیاء کی قیمتیں چیک کی، فوڈ انسپکٹر ریاض خان کی قیادت میں…

سیدو شریف کی پہچان چنار کے 26 درخت کاٹنے محکمہ جنگلات سرگرم، کمشنر ملاکنڈ کوتجاویز دیدی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جنوری 2019ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سعید خان وزیر، محکمہ جنگلات کے چیف کنزرویٹر اظہر علی خان، کنزرویٹر محمد ریاض خان، ڈی…

مینگورہ کے عوام کا محکمہ سوئی گیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جنوری 2019ء) محکمہ سوئی گیس کے ستائے ہوئے صارفین کے صبر کا پیمانہ چھلک پڑا،یونین کونسل گل کدہ،پانڑ ،خواجہ آباد کے بپھرے ہوئے عوام کا سخت احتجاج،پیر کے روز تک ڈیڈلائن دے دی،مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت…

محکمہ سوئی گیس دفتر کے دروازے ساڑھے بارہ بجے کے بعد صارفین کیلئے بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 نومبر 2018ء) سوات میں ساڑھے بارہ بجے کے بعد عوام کے لیے سوئی گیس آفس کے دروازے بند ، سوئی گیس کے نئے افیسر نے چارج سنبھالتے ہی حکم نامہ جاری کردیا، تفصیلات کے مطابق محکمہ سوئی گیس سوات کے نئے افیسر نے…

تحصیل مٹہ میں محکمہ جنگلات کارروائیاں، غیر قانونی لکڑی برآمد

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 نومبر 2018ء) ایس ڈی ایف او مٹہ کا مختلف علاقوں میں کامیاب کاروائی غیر قانونی آرا مشین قبضے میں لیکر غیر قانونی لکڑی برامد جنگلات کی بارے میں کسی بھی قسم کی کوئی بھی رعایت نہیں دینگے ہمارا پہلا اور اخری…

گزشتہ عام انتخابات میں بہترین کارکردگی پر محکمہ اطلاعات کے اہلکاروں میں تقسیم انعامات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 ستمبر 2018ء)سوات میں عام انتخابات کے دوران بہترین کارکردگی پر عملے کو توصیفی اسناد دینے کے سلسلے میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب منعقد ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ تھے اورمہمان…

دہائیوں سے لگے درخت، ریاست سوات کی نشانیاں محکمہ فارسٹ نے کاٹ دئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جولائی 2018ء) سیدو شریف کے علاقہ شگئی میں دہائیوں سے لگے درخت جوکہ ریاست سوات کی نشانیاں سمجھے جاتے تھے آج ان درختوں کو محکمہ فارسٹ نے کاٹ دیا ، نئے درخت تو دور کی بات سوات کی شناخت رکھنے والے درختوں…

ڈپٹی کمشنر سوات کی ان لائن کھلی کچہری، شہریوں نے تجاویز اور مسائل بیان کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 جون 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمود نے فیس بک پر آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کیا جو ڈی سی سوات کے فیس بُک پیج پر لائیو براڈکاسٹ کیا گیااس موقع پرشہریوں نے ڈی سی سوات کو اپنے مسائل و مشکلات کے علاوہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More