Browsing Tag

مشکلات

رستے سے محروم گاؤں گانشال کے مکین سینکڑوں فٹ لمبی تنگ سرنگوں سے گزر گھر پہنچتے ہیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 فروری 2019ء) تحصیل کبل کے علاقہ گانشل ڈھیرئی سوات خیبر پختونخواہ کا ایک ایسا گاؤں ہے جہاں کے مکین کئی سالوں سے گاؤں تک پہنچنے کیلئے عام رستہ سے محرام ہیں ان لوگوں کیلئے گاؤں تک آنے جانے کا کوئی راستہ…

بجلی کی طویل بریک ڈاؤن سے شہر سمیت ضلع بھر میں کاروبارِ زندگی معطل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جولائی 2018ء) سوات میں سات گھنٹے تک بجلی کے طویل بریک ڈاؤن سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا جبکہ کاروبار زندگی معطل رہی۔ضلع بھر میں صبح سات بجے سے دوپہر دو بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہی۔ بجلی کی…

سوات بھر میں بجلی کی نارواں لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری معمولات زندگی مفلوج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 جولائی 2018ء) ضلع سوات میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے جبکہ حالیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ سولہ گھنٹوں سے تجاوز کرگیا، ہر گھنٹہ بعد بجلی غائب جبکہ بجلی بیس سے پچیس منٹ کے لئے بجلی فراہم کی جاتی جس…

جہانزیب کالج کی مسماری کے باعث نشستوں میں کمی، ہزاروں طلبہ کا داخلوں سے محروم رہنے کا خدشہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) جہانزیب کالج سوات میں فرسٹ ائر داخلوں کی نشستوں میں کمی کے باعث طلبہ کے داخلوں سے محروم رہنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے عوام نے اقدامات کا بروقت مطالبہ کیا ہے تاہم عمارت کی مسماری اور…

اے این پی کے شیرشاہ کو شدید سیاسی مشکلات کا سامنا، دیرینہ کارکنان کا پارٹی چھوڑنے کا امکان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جون 2018ء) سوات کے اہم ترین حلقہ پی کے 6 میں اے این پی شدید سیاسی پریشانی میں مبتلا آج کا ہونے والا جلسہ ناکام ہونے کا خدشہ ۔ اہم پارٹی کارکنان اور رہنماء دیگر پارٹیوں میں شامل ہورہے ہیں ۔ اختلافات…

عیدالفطر کی مناسبت سے شہدائے پولیس کے لواحقین کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

سوا ت (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جون 2018ء) ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحد محمود کی جانب سے خاص احکامات کے تحت عیدالفطر کے مناسبت سے شہدائے پولیس کے لواحقین کے اعزاز میں ڈی پی او آفس میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب سے…

ڈپٹی کمشنر سوات کی ان لائن کھلی کچہری، شہریوں نے تجاویز اور مسائل بیان کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 جون 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمود نے فیس بک پر آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کیا جو ڈی سی سوات کے فیس بُک پیج پر لائیو براڈکاسٹ کیا گیااس موقع پرشہریوں نے ڈی سی سوات کو اپنے مسائل و مشکلات کے علاوہ…

بارامہ کے عوام واپڈا کے خلاف سراپا احتجاج،سیدوشریف روڈ بند کرکے شدید نعرے بازی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) بارامہ کے عوام واپڈا کے خلاف سراپا احتجاج،سیدوشریف روڈ بند کرکے شدید نعرے بازی تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ بارامہ کا ٹرانسفارمر تین دن سے خراب پڑا ہے اور لوگوں کو رمضان کے مہینے…

‎گل کدہ ،ندی نالوں کی بندش،گندہ پانی گلی کوچوں میں بہنے لگا،عوام پریشان

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جون 2018ء) علاقہ گل کدہ میں ندی نالوں کی بندش کے سبب گندہ پانی گلی کوچوں میں بہنے لگا،لوگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ،ٹی ایم اے اورواسا اہلکاروں نے اس طرف آنے کا سلسلہ بند کردیا ہے…

ٹیوب ویل اپریٹر چھٹی پر، طاہراباد اور مرغزار ٹاون میں پانی کے حصول پر دومحلوں میں تصادم کا خطرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 مئی 2018ء) واسا کا ملازم اور عثمان اباد ٹیوب ویل کا واحد اپریٹر دو دن کی چھٹی پر چلا گیا ،جبکہ طاہرآباد ٹیوب ویل پر تعینات اپریٹر کا دماغی توازن درست نہیں جس کی وجہ سے ٹیوب ویل بند ہے اور طاہر آباد و…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More