Browsing Tag

ملاکنڈ

محمد زادہ آگرہ وال کے قتل میں ملوث مبینہ ملزمان گرفتار

زماسوات (ویب ڈیسک) مالاکنڈ لیویز نے سخاکوٹ کے مقامی صحافی محمد زادہ کے قتل میں ملوث مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا اس حوالے سےڈپٹی کمشنر مالاکنڈ انوار الحق نے ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کر تے ہوئے کہا کہ ملزمان کی شناخت سی سی…

چکدرہ میں وکیل کا قتل: قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف ملاکنڈ ڈویژن کے وکلاء کا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) 10 اکتوبر کو چکدرہ بار کے نوجوان وکیل سعید خان ایڈووکیٹ کے قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری پر کے پی کے بار کونسل کی اپیل پر وکلا نے ملاکنڈ ڈویژن میں مکمل ہڑتال کی۔ہائی کورٹ مینگورہ بنچ، سوات، شانگلہ، بونیر، ملاکنڈ، دیر…

آر پی او ملاکنڈ اعجاز خان کا چترال سے واپسی پر برطانوی شاہی جوڑے کا استقبال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ملاکنڈ ڈویژن کے آر پی او اعجاز خان نے برطانوی مہمان شاہی جوڑے کا چترال سے واپسی پر استقبال کیا اور شہزادی کو امن کا چادر پہنا کر یہ پیغام دیا کہ ملاکنڈ ڈویژن َمن کا گہوارا ہے۔اور مہمان نوازی ملاکنڈ ڈویژن کی قدیم روایت…

چکدرہ میں وکیل کا قتل : سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں وکلاء کی ہڑتال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) گزشتہ شب چکدرہ میں وکیل سعید خان کے قتل کے خلاف سوات اور ملاکنڈ ڈویژن میں وکلاء نے مکمل ہڑتال کی اور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر کل ہفتہ کو پھر ملاکنڈ ڈویژن میں وکلا ہڑتال کریں گے۔ سعید خان ایڈووکیٹ کے قتل…

آر پی او ملاکنڈ محمد اعجاز خان نےسوات پولیس لائن میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن (آر پی او) محمد اعجاز خان نے پولیس لائن میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا۔ اس موقع پر انہوں نے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز سے کہا کہ وہ اپنے علاقوں میں لوگوں سے…

ملاکنڈ ڈویژن میں وکلا کا جمعہ کو سوات پولیس کے خلاف احتجاج اور عدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جولائی 2019ء) ملاکنڈ ڈویژن کے وکلاء کل جمعہ کو سوات پولیس کے خلاف مکمل ہڑتال اور عدالتوں کا بائیکاٹ کریں گے۔ خیبر پختون بار کونسل کے وائس چیئرمین سعید خان کے مطابق سوات پولیس کے اہلکاروں…

صوبائی حکومت کا اعلانِ عید جبکہ اہل سوات بدھ کو عید منائینگے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جون 2019ء)عید پر اختلاف کا روائتی انداز برقرار،جس نے تحریک انصاف کی حکومت کو بھی تقسیم کردیا، صوبائی حکومت نے کل بروز منگل سرکاری طور پر عید کا اعلان کردیا جبکہ مرکزی حکومت کے مطابق کل روزہ ہے لہٰذا عید…

ملاکنڈ میں تمام سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین سے ٹکس کٹوتی روکنے کا حکم،

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مارچ 2019ء) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے ڈویژن بنچ کے جسٹس غضنفر علی خان اور جسٹس سید ارشد علی نے ملاکنڈ ڈویژن کے سرکاری و نجی اداروں کے ملازمین سے ٹیکس کٹوتی کے اہم مقدمات میںمحفوظ کیا گیا فیصلہ…

حلال فوڈ اینڈ سیفٹی اتھارٹی ملاکنڈ کی سالانہ رپورٹ کمشنر ملاکنڈ ظہرالاسلام کوپیش

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جنوری 2018ء)خیبر پختونخوا حلال فوڈ اینڈ سیفٹی اتھارٹی ملاکنڈ کے ریجنل ڈائریکٹر محمد اسد قاسم نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران اتھارٹی نے بازاروں اور تعلیمی اداروں کی سطح پر اشیائے خوراک میں حلال…

ملاکنڈ ڈویژن میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 دسمبر 2018ء) حکومت کی طرف سے مالاکنڈ ڈویژن میں موجود نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں جسکے تحت مالاکنڈ ڈویژن میں موجودہ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں پر ان کے ماڈل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More