Browsing Tag

موسم

مہوڈنڈ کالام میں موسم سرما کی پہلی برف باری، موسم سرد

سوات(زماسوات)موسم سرما کی آمد آمد ،سوات کے بالائی علاقوں سمیت مہوڈنڈ کالام میں موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہوگئی ، حسین وادی نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی جبکہ یخ بستہ ہواﺅں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جس کی وجہ سے لوگوں نے گرم ملبوسات…

کالام سمیت سوات کے بالائی علاقوں کے پہاڑوں پر موسمِ سرما کی پہلی برف باری،سردی میں اضافہ

سوات (زماسوات ڈاٹ کام)سوات کے بالائی علاقوں بشمول کالام کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد سوات کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ گذشتہ روز کالام کے بالائی پہاڑوں پر برف باری ہوئی، جس کی وجہ سے مینگورہ شہر…

مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش سے موسم سرد ہوگیا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں دوسرے روز بھی بارش سے موسم نے کروٹ لے لی اور موسم سرد ہوگیا۔ کالام سمیت بالائی علاقوں کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری کا آغاذ ہوگیا۔ جس کے باعث لوگوں نے گرم…

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری،موسم خوشگوار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2019ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جس سے میدانی علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ بالائی علاقوں میں موسم…

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں بارش سے موسم سرد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 ستمبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں بارش سے موسم سرد ہوگیا ، ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں شام کے قریب موسلا دھار بارش شروع ہوگئی جو تقریبا ایک گھنٹہ تک جاری رہی ، بارش کی وجہ سے موسم سرد…

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 26 آگست 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ، ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں سہ پہر 4 بجے کے قریب موسلا دھار بارش شروع ہوگئی جو تقریبا ادھا گھنٹہ تک جاری رہی ، بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار…

“یوم آزادی کے موقع پر جھنڈیوں کی جگہ درخت لگائیں” ضلعی انتظامیہ اور سول سوسائٹی کا ایکا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 آگست 2018ء) سوات میں موسمی تبدیلیوں اور ماحولیاتی الودگی کو مد نظر رکھتے ہوئے سول سوسائٹی کی جانب سے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم کیساتھ ایک اہم ملاقات کی، ملاقات میں مینگورہ شہر اور سیدو…

سوات میں مون سون کی بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، موسم خوشگوار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جولائی 2018ء) سوات میں مون سون کی بارشوں کا نیا سلسلہ آج منگل سے شروع ہوگیا ہوگیا جس کے ساتھ موسم بھی خوشگوار ہوگیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ بارشوں کا یہ سلسلہ اگلے ہفتہ تک مینگورہ شہر سمیت سوات…

سوات کے سیاحتی علاقہ وادی کالام کے شاہی گراؤنڈ میں پختون ٹیم نے تین روزہ کرکٹ میلہ سجادیا

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جولائی 2018ء) سوات کے سیاحتی علاقہ وادی کالام میں پختون ٹیم نے تین روزہ پختون ٹی 10 کرکٹ لیگ کا میلہ سجالیا، قومی کرکٹرز عمران خان اور سہیل خان کی خصوصی شرکت ، ضلع بھر سے 12ٹیمیں حصہ لیں گے، تفصیلات…

سوات میں عید کے دوسرے روز بھی بارش اور ژالہ بھاری، ٹھنڈے موسم میں سیاحوں کی موج مستیاں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 17 جون 2018ء) مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں آج دوسرے روز بھی شدید بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری رہا جس سے میدانی علاقوں میں موسم انتہائی خوشگوار جبکہ بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔یاد رہے کہ عید کے دن سیاحوں کی بڑی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More