Browsing Tag

مولانا

دھرنے کا خوف یا کچھ اور؟ لنڈاکے کے مقام پر کنٹینر پہنچادئے گئے،کسی بھی وقت سڑک کو بند کیا جاسکتا ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے داخلی مقام لنڈاکے پر کنٹینر پہنچادئے گئے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ کنٹینرز ممکنہ طور سوات سے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں جانے والے افراد کو روکنے کیلئے استعمال کئے جائینگے۔اور ان کنٹینرز کو سڑک…

مولانا حجت اللہ اور صوبائی ناظم انتخابات ومعاونین پر ہمارا کسی قسم کا اعتماد نہیں، قاری محمود

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اپریل 2018ء)سوات میں جے یو آئی سوات کی کابینہ اور مجلس عمومی کا اجلاس ،سابق تمام جماعتی تنظیمیں بحال رہیں گی ،غیر دستوری الیکشن اور رکنیت سازی کو تسلیم نہیں کریں گے ،جعلی رکنیت سازی کی بنا پر ضلعی…

این اے تین سوات کا معاملہ، مولانا حجت اللہ نے انتہائی اقدام کا فیصلہ کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 جون 2018ء) سوات کے حلقہ این اے تین پر ایم ایم اے کے متفقہ امیدوار مولانا حجت اللہ کو گزشتہ روز ایم ایم کے ٹکٹ سے لاتعلق کردیا گیا تو انہوں نے آج انتخابی نشان “کتاب” نہ ملنے کے فیصلہ کو عدالت میں چیلنج…

مولانا حجت اللہ این اے تین پر ڈٹ گئے، جبکہ گل نصیب نے ریٹرننگ آفیسر کو خط لکھ دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 جون 2018ء)این اے تین سوات پر مولانا حجت اللہ ڈٹ گئے دوسری جانب ایم ایم اے کے صوبائی صدر مولانا گل نصیب نے ریٹرننگ افیسر کو خط لکھا ہے جس کا متن کچھ یوں کہ “متحدہ مجلس عمل پاکستان نے حلقہ این اے 3 سوات سے مولاناء…

امیر مقام اور مولانا فضل الرحمان کی خفیہ ملاقات این اے تین کے حوالہ سے بڑا فیصلہ،اہم انکشافات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 جون 2018ء) امیر مقام اور مولانا فضل الرحمان کی خفیہ ملاقات، مولانا فضل الرحمان نے مولانا حجت اللہ کو این اے تین سے دستبرداری کا حکم دیدیا، جبکہ مولانا حجت اللہ کے رابطے معطل، موبائیل فون بند، ذرائع کے مطابق امیر…

فاٹا انضمام اسمبلی نے نہیں کیا بلکہ اُن سے کروایا گیا ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فاٹا کا موجودہ پارلیمنٹ کے ذریعے خیبرپختونخوا میں انضمام پر میری نظر میں پوری پارلیمنٹ نے اجتماعي خود کشی کا فیصلہ کیا ہے۔فاٹا کا انضمام اسمبلی نے کیا نہیں اس سے کروا یا گیا…

فاٹا بل ایون بالا سے بھی باری اکثریت کیساتھ منظور،مولانا فضل الرحمن اور محمود اچکزئی کی بدستور…

اسلام اباد (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 مئی 2018ء) سینٹ میں فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کے حوالے سے 31 ویں آئینی ترمیم منظور کر لی گئی، جے یو آئی اور پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کی طرف سے ترمیم کی مخالفت کی۔چیئرمین صادق سنجرانی…

فاٹا اصلاحاتی بل آج بروز جمعرات قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 مئی 2018ء) وفاقی حکومت اور پارلیمانی جماعتوں کے رہنماء فاٹا اصلاحات کے حوالے سے ترمیمی مسودے پر متفق ہو گئے۔اس سلسلے میں کل وزیراعظم کے چیمبر میں اجلاس ہوا جس کی صدارت وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کی۔اجلاس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More