Browsing Tag

میڈیا

کالام کے علاقہ لائیکوٹ میں پہلی بار مارخور نمودار،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 مارچ 2019ء) سوات کے سیاحتی مقام کالام کے علاقہ لائیکوٹ میں پہلی بار مارخور نمودار ہوگئے۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سماجی کارکنوں اور عوامی حلقوں نے حکومت سے مارخوروں کی حفاظت کے لیے مؤثر…

پولیو قومی المیہ ہے،میڈیا اس بیماری کے خاتمہ میں اپنا کردار ادا کرے، کمشنر مالاکنڈڈویژن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 آگست 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیرالاسلام شاہ نے کہا ہے کہ پولیو ہمارا قومی المیہ بن چکا ہے یہ داخلی اور خارجی دونوں سطح پر عظیم قومی نقصان کا باعث بنا ہے پولیو ایک طرف ہمارے پھول بچوں کو دائمی…

میڈیا کو پولیو بارے منفی پروپیگنڈا زائل کرنے کا چیلنج درپیش ہے، ڈی سی سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 آگست 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ میڈیا کو پولیو ویکسین سے متعلق منفی پروپیگنڈا زائل کرنے کا چیلنج درپیش ہے جس نے دنیا بھر میں پاکستان کے مفادات کو خطرات سے دوچار کیا ہے خیبر…

کالی شیشے والی بڑی بڑی گاڑیوں میں گھومنے والے سیاستدان موٹرسائیکلوں پر نظرآنے لگے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جولائی 2018ء) پانچ سال کالی شیشوں والی بڑی بڑی گاڑیوں میں گھومنے والے سابقہ ممبران اسمبلی الیکشن کے دنوں میں عوام کو بیوقوف بنانے لگے،موٹر سائیکلوں پر بیٹھ کر سوشل میڈیا پر تصاویر جاری کردئے جس کا مقصد…

کالام کے نوجوانوں نے جنگلات کی کٹائی کو روکنے اور ماحول کی حفاظت کیلئے تنظیم کی بنیاد رکھ دی

کالام(ایچ ایم کالامی سے ) مقامی نوجوانوں نے ماحول کے تحفظ اور وادی کالام کے قیمتی جنگلات کے بچاؤ اور سیاحتی علاقوں میں مزید شجرکاری کے لئے تنظیم کی بنیاد رکھ دی۔ تفصیلات کیمطابق مقامی نوجوانوں عالم رفیق، شیرین ذادہ، اخترعلی جان، عرفان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More